Page 1 of 1

پیغام ٹی وی براہ رست اپنے بلاگ یا سائیٹ پر دکھانے کے لئے کوڈ

Posted: Sat Apr 11, 2015 6:58 am
by muhammad_ijaz
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم – السلام علیکم
قرآن و سنت کی تعلیم عام کرنے کے لئے پیغام ٹی وی بہت اچھا کام کر رہا ہے - ماشاء اللہ

اگر اس کا کوڈ ہم اپنے بلاک یا سائیٹ میں شامل کر لیں تو اس کام میں ہم بھی ثواب کما سکتے ہیں

قرآن و سنت کی دعوت پھیلانے کے لئے اس کوڈ کو ضرور اپنے بلاگ یا سائیٹ میں شامل کرنا چاہئیے - جزاکم اللہ خیرا

سارا کوڈ کاپی کر کے ایچ ٹی ایم ایل میں ڈال دیں

Code: Select all

<script type='text/javascript' src='http://ebound.tv/EboundServicesPlayer/site/paigham/EboundPlayer.js?site=paigham&width=620&height=350'></script>

Re: پیغام ٹی وی براہ رست اپنے بلاگ یا سائیٹ پر دکھانے کے لئے

Posted: Sat Apr 11, 2015 1:10 pm
by محمد شعیب
شئرنگ کا شکریہ

Re: پیغام ٹی وی براہ رست اپنے بلاگ یا سائیٹ پر دکھانے کے لئے

Posted: Sat Apr 11, 2015 4:04 pm
by بلال احمد
شیئرنگ کے لیے شکریہ اعجاز بھائی

Re: پیغام ٹی وی براہ رست اپنے بلاگ یا سائیٹ پر دکھانے کے لئے

Posted: Sat Apr 11, 2015 4:56 pm
by رضی الدین قاضی
بہت خوب

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی

Re: پیغام ٹی وی براہ رست اپنے بلاگ یا سائیٹ پر دکھانے کے لئے

Posted: Sat Apr 11, 2015 9:58 pm
by muhammad_ijaz
جزاک اللہ - حوصلہ افزائی کا شکریہ