Page 1 of 1

معذرت

Posted: Fri Apr 10, 2015 8:42 pm
by مرید باقر انصاری
السلام علیکم ۔۔۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ میں فورم کو استعمال کرنا اچھے طریقے سے نہیں جانتا. لہذا اگر کوئ غلطی هو جاۓ تو براۓ مهربانی معاف کر دیجیۓ گا ۔۔۔ اور مجھے اپنی شاعری پر آپ کی راۓ کا انتظار رهے گا ۔۔۔مُرید باقرؔ انصاری

Re: معذرت

Posted: Sat Apr 11, 2015 1:11 pm
by محمد شعیب
آپ شئرنگ جاری رکھیں. جہاں غلطی ہو گی ہم بتلاتے رہیں گے.

Re: معذرت

Posted: Sat Apr 11, 2015 4:05 pm
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:آپ شئرنگ جاری رکھیں. جہاں غلطی ہو گی ہم بتلاتے رہیں گے.
اور غلطی سے درستگی کرنا آپ کا کام ہے، ہمیں آپ کی شیئرنگ کا انتظار رہے گا.

Re: معذرت

Posted: Thu May 07, 2015 10:11 am
by مرید باقر انصاری
بهت شکریه احباب سلامتی هو

Re: معذرت

Posted: Thu May 07, 2015 10:37 pm
by اضواء
ہمیں آپکی نئی شاعری کا انتظار ہے

جاری رکھئیے

Re: معذرت

Posted: Fri May 08, 2015 4:55 pm
by مرید باقر انصاری
جی ضرور