سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخاب

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا

Post by محمد شعیب »

یہ بات کافی حد تک درست ہے. بہت سی باتیں تجربے کے بغیر سمجھ نہیں آتی.
شئرنگ کا شکریہ
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

ناکامی

Post by nizamuddin »

ناکامی یہ نہیں کہ آپ گرجائیں بلکہ ناکامی یہ ہے کہ آپ دوبارہ اٹھنے سے انکار کردیں
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

غلطی کا اعتراف

Post by nizamuddin »

اپنی غلطی کا اعتراف کرلینا ایک بہترین خصوصیت ہے۔ اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے، اس کا تکبر کمزور ہوتا ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غلطی کا اعتراف

Post by اضواء »

nizamuddin wrote:اپنی غلطی کا اعتراف کرلینا ایک بہترین خصوصیت ہے۔ اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے، اس کا تکبر کمزور ہوتا ہے۔
:clap: zub;ar ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

اچھا اور برا وقت

Post by nizamuddin »

اچھا برا ہر وقت گزر جاتا ہے۔ وقت کا کام ہے گزرنا۔ مشکل وقت بھی گزر جاتا ہے، یاد رہتا ہے تو بس اتنا کہ کس نے مشکل وقت کو مشکل ترین بنادیا اور کس نے آسان!!
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا

Post by اضواء »

zub;ar v;g :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

یاد رکھنا

Post by nizamuddin »

کبھی کسی کو یہ مت کہو کہ تم مجھے یاد رکھنا۔ تم اگر یاد رکھنے کے قابل ہوئے تو یقیناً یاد رہ جاؤ گے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا

Post by اضواء »

بہت ہی خوب :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یاد رکھنا

Post by محمد شعیب »

nizamuddin wrote:کبھی کسی کو یہ مت کہو کہ تم مجھے یاد رکھنا۔ تم اگر یاد رکھنے کے قابل ہوئے تو یقیناً یاد رہ جاؤ گے۔
:clap: :clap:
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

انسان کا نقصان

Post by nizamuddin »

انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیں، بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان کسی کی نظر سے گرجانا ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

سب سے مشکل کام

Post by nizamuddin »

دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹنا ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

ضرورت کا پجاری

Post by nizamuddin »

کسی کو اتنا پیار دو کہ کوئی گنجائش نہ چھوڑو۔ اگر وہ تمہارا پھر بھی نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں بلکہ ضرورت کا پجاری ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

غصہ

Post by nizamuddin »

غصہ ایسی آندھی ہے جو دماغ کا چراغ گل کردیتی ہے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

دکھاوا

Post by nizamuddin »

نیت کتنی بھی اچھی ہو، دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے جانتی ہے اور دکھاوا کتنا بھی اچھا ہو مگر اللہ تم کو تمہاری نیت سے جانتا ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

سنہری بات

Post by nizamuddin »

[center]اگر آپ کی آنکھ خوبصورت ہے تو آپ کو دنیا اچھی لگے گی
۔۔۔۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ کی زبان پیاری ہے تو آپ دنیا کو اچھے لگیں گے۔[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”