پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
[center]بدن آزاد ہے، اندر میرے زنجیر بجتی ہے
کہ میں مختار ہوکر بھی گنا جاؤں اسیروں میں
(احمد ندیم قاسمی)[/center]
کہ میں مختار ہوکر بھی گنا جاؤں اسیروں میں
(احمد ندیم قاسمی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
[center]فریب کھا ہی گئے اہلِ جستجو آخر
چراغ ڈھونڈنے آئے تھے شام لے کے چلے
(قتیل شفائی)[/center]
چراغ ڈھونڈنے آئے تھے شام لے کے چلے
(قتیل شفائی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
[center]تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
(پروین شاکر)[/center]
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
(پروین شاکر)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
ارے واہ
بہت خوب
قتیل اور پروین کے شاعری سے بہترین انتخاب کا شکریہ
بہت خوب
قتیل اور پروین کے شاعری سے بہترین انتخاب کا شکریہ
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
کیا ستم ہے کہ
[center]کیا ستم ہے کہ اب تری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
(جون ایلیا)[/center]
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
(جون ایلیا)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
ہجر کے عذاب
[center]ملتے رہے ہیں ہم کو یہاں ہجر کے عذاب
پر دیکھتے ہیں آج بھی ہم زندگی کے خواب
(شگفتہ شفیق)[/center]
پر دیکھتے ہیں آج بھی ہم زندگی کے خواب
(شگفتہ شفیق)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
صحرا سمٹ کے پاؤں کی زنجیر بن گیا
صحرا سمٹ کے پاؤں کی زنجیر بن گیا
ایسی بھی اک ادا مرے دیوانہ پن میں تھی
(شاعر لکھنوی)
ایسی بھی اک ادا مرے دیوانہ پن میں تھی
(شاعر لکھنوی)
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
روز ہوتی ہے ملاقات
[center]روز ہوتی ہے ملاقات، یہ عالم ہے مگر!
میں نے جی بھر کے ابھی تک اسے دیکھا بھی نہیں
(اسلم انصاری)[/center]
میں نے جی بھر کے ابھی تک اسے دیکھا بھی نہیں
(اسلم انصاری)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
تم ہی بلاتے اس کو
[center]وہ جو پاس آکے یونہی چپ سا کھڑا رہتا تھا
اُس کی تو خُو تھی یہی، تم ہی بلاتے اُس کو
(منیر نیازی)[/center]
اُس کی تو خُو تھی یہی، تم ہی بلاتے اُس کو
(منیر نیازی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
سوچتا ہوں کہ یہ دنیا میں اندھیرا کیوں ہے
[center]سوچتا ہوں کہ یہ دنیا میں اندھیرا کیوں ہے
تیرے چہرے پہ تو بکھرے ہوئے گیسو بھی نہیں
(قمر جلالوی)[/center]
تیرے چہرے پہ تو بکھرے ہوئے گیسو بھی نہیں
(قمر جلالوی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
[center]کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
(جون ایلیا)[/center]
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
(جون ایلیا)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
میں جن کو ڈھونڈتے ہوئے بے حال ہوگئی
[center]میں جن کو ڈھونڈتے ہوئے بے حال ہوگئی
ساتھی وہ رتجگوں کے نہ جانے کدھر گئے
(شاہین بیگم شاہین)[/center]
ساتھی وہ رتجگوں کے نہ جانے کدھر گئے
(شاہین بیگم شاہین)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
تمہیں تو خیر مرے غم کدے سے جانا تھا
[center]تمہیں تو خیر مرے غم کدے سے جانا تھا
کہاں گئیں مری نیندیں کدھر گئے میرے خواب
میں تشنہِ کامِ غمِ آگہی کہاں جاؤں
اِدھر شعور کا صحرا اُدھر نظر کا سراب
(مصطفیٰ زیدی)[/center]
کہاں گئیں مری نیندیں کدھر گئے میرے خواب
میں تشنہِ کامِ غمِ آگہی کہاں جاؤں
اِدھر شعور کا صحرا اُدھر نظر کا سراب
(مصطفیٰ زیدی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]