پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

جب ترا حکم ملا ترکِ محبت کردی

Post by nizamuddin »

[center]جب ترا حکم ملا ترکِ محبت کردی
دل مگر اس پہ دھڑکا کہ قیامت کردی
تجھ سے کس طرح میں اظہار محبت کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کردی
(احمد ندیم قاسمی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

Post by محمد شعیب »

:clap: :clap:
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

بکنے والے اور ہیں جاکر خرید لو

Post by nizamuddin »

[center]بکنے والے اور ہیں جاکر خرید لو محسن
ہم لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتےہیں
(محسن نقوی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

Post by محمد شعیب »

:clap:
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

Post by اریبہ راؤ »

بہشت راس آتی کیسے تخمِ مٹی کو
خاک سے نکلے تھے خاک میں سنبھالے گئے......!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

Post by محمد شعیب »

:clap: :clap:
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے

Post by nizamuddin »

اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے
رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے
پروانے کا نہ غم ہو تو پھر کس لئے اسد
ہر رات شمع شام سے لے تا سحر جلے
(غالب)
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

Post by محمد شعیب »

"ہم جگر جلے"
واہ کیا بات ہے
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

میرے آنسو تیری آنکھ سے نہ چھلکیں

Post by nizamuddin »

[center]مجھے ڈر ہے میرے آنسو تیری آنکھ سے نہ چھلکیں
ذرا سوچ کر سمجھ کر مجھے سوگوار کرنا
(قتیل شفائی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

Post by محمد شعیب »

ذرا سوچ کر سمجھ کر مجھے سوگوار کرنا

Image
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

بس اتنا یاد ہے

Post by nizamuddin »

دعا تو جانے کون سی تھی
ذہن میں نہیں
بس اتنا یاد ہے
کہ دو ہتھیلیاں ملی ہوئی تھی
جن میں ایک میری تھی اور ایک تمہاری
(پروین شاکر)
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

کوئی پل خوشی کا نہیں زندگی میں

Post by nizamuddin »

[center]کوئی پل خوشی کا نہیں زندگی میں
اداسی ہے اتنی کہ گھبرا گئی ہوں
محبت کے موتی تجھ ہی کو مبارک
لئے خالی کاسہ میں گھر آگئی ہوں
(شگفتہ شفیق)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

سب کچھ خدا سے مانگ لیا تم کو مانگ کر

Post by nizamuddin »

[center]سب کچھ خدا سے مانگ لیا تم کو مانگ کر
اٹھتے نہیں ہیں ہاتھ مرے اس دعا کے بعد
(آغا حشر کاشمیری)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

Post by اریبہ راؤ »

حاصل ہوا کیا مجھ کو___ ہوشمندی سے
جنوں گیا ,وہ فسوں گیا, وہ پاؤں کے چھالے گئے

بہشت راس آتی کیسے تخمِ مٹی کو
خاک سے نکلے تھے خاک میں سنبھالے گئے..!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

کبھی برسات میں شاداب بیلیں سوکھ جاتی ہیں

Post by nizamuddin »

[center]کبھی برسات میں شاداب بیلیں سوکھ جاتی ہیں
ہرے پیڑوں کے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا
بہت سے لوگ دل کو اس طرح محفوظ رکھتے ہیں
کوئی بارش ہو یہ کاغذ ذرا بھی نم نہیں ہوتا
(امجد اسلام امجد)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

محبتوں کے سفر نے اداس کر ڈالا

Post by nizamuddin »

[center]محبتوں کے سفر نے اداس کر ڈالا
بدل نہ جائے کہیں یہ وہم ستاتا ہے
جو چاہوں میں کہ بھلادوں محبتیں اس کی
وہ میرے اور بھی نزدیک آتا جاتا ہے
(شگفتہ شفیق)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے

Post by nizamuddin »

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
(احمد فراز)
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروں

Post by nizamuddin »

[center]زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروں
شوق جینے کا ہے مجھ کو، مگر اتنا تو نہیں
(مظفر وارثی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

Post by nizamuddin »

بکنے والے اور ہیں جاکر خرید لو محسن
ہم لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں
(محسن نقوی)

چاہوں تو اک نظر میں خرید لوں اس کو فراز
جس کو ناز ہے کہ بکتا نہیں ہوں میں
(احمد فراز)

کس کی ہے مجال کہ ہم کو خرید سکے وصی
ہم تو خود ہی بک گئے خریدار دیکھ کر
(سید وصی شاہ)
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”