Page 1 of 1

مقصد کا انتخاب

Posted: Sat Apr 04, 2015 4:08 pm
by nizamuddin
کامیابی کا حصول اتنا اہم نہیں جتنا مقصد کا انتخاب ہے

Re: مقصد کا انتخاب

Posted: Mon Apr 06, 2015 7:55 pm
by محمد شعیب
میرے خیال سے کامیابی کے حصول اور مقصد کے انتخاب میں تقابل درست نہیں. کیا آپ اس قول کی وضاحت کریں گے ؟

Re: مقصد کا انتخاب

Posted: Sat Apr 11, 2015 4:24 pm
by بلال احمد
لیکن مقصد کے انتخاب کے بعد کامیابی کا حصول ضروری نہیں ہوجاتا؟