بدلے کی خواہش

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

بدلے کی خواہش

Post by nizamuddin »

بدلے کی خواہش کے بغیر ہر کسی کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو پھول تقسیم کرتا ہے خوشبو اس کے ہاتھوں میں بھی رہ جاتی ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بدلے کی خواہش

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
لا جواب
شئرنگ کا شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بدلے کی خواہش

Post by افتخار »

v;g
خان
کارکن
کارکن
Posts: 8
Joined: Sun Mar 22, 2015 3:43 pm
جنس:: مرد

Re: بدلے کی خواہش

Post by خان »

اسلام علیکم ! ،،،،،،،(بدلے کی خواہش کے بغیر ہر کسی کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو پھول تقسیم کرتا ہے خوشبو اس کے ہاتھوں میں بھی رہ جاتی ہے )
بہت خوبصورت قول تحریر کیا آپ نے محترم ! اگر اس جملے کو کوئی مزید مختصر کردے تو کیا خوب ہوگا، میں اس کو زندگی کے پَلو سے باند لونگا.
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: بدلے کی خواہش

Post by nizamuddin »

خان wrote:ااگر اس جملے کو کوئی مزید مختصر کردے تو کیا خوب ہوگا
آدھے جملے سے بات مکمل ہوجاتی ہے آپ کہہ سکتے ہیں کہ
"بدلے کی خواہش کے بغیر ہر کسی کے ساتھ بھلائی کرو."
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
خان
کارکن
کارکن
Posts: 8
Joined: Sun Mar 22, 2015 3:43 pm
جنس:: مرد

Re: بدلے کی خواہش

Post by خان »

شکریہ محترم ! نظام الدین آپ نے میری رہنمائی فرمائی. اور کسی نے کیا خوب کہا ہے ، کہ جو شخص عطار کے ساتھ بیٹھا گا اگر چہ عطر نہیں‌بھی لگاتا تو بھی اُ س سے عطر کی خشبو ضرور جاتی رہتی ہے،،،،،، شکریہ اس اچھے فورم کا بھی ،،،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بدلے کی خواہش

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم نظام الدین صاحب آپ کی وجہ سے اردونامہ فورم کی تعریف ہوئی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”