امیج کے سائز کو پی ڈی ایف میں ایڈجسٹ کرنے کا مسئلہ
Posted: Fri Mar 13, 2015 6:08 pm
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہا JPEG اور PNGامیجز کو پی ڈی ایف میں کس طرح کنورٹ کرتے ہیں ویسے کنورٹر تو بہت سے ہیں اور کنورٹ بھی ہو جاتی ہیں امیجز لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کی ڈائی مینشن کیا رکھی جائے ؟ یا اس کی ڈائی مینشن چینج کیسے کرتے ہیں اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا.اس کی (JPEGاور PNG) امیجز کی وڈتھ اور ہائیٹ کو مینج کرنے کا طریقہ بتا دیا جائےمثلاً میں نے کچھ امیجز کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا ہے لیکن اس کے فرنٹ پیج کے سائز میں فرق آ رہا ہے جیسے یہ سکرین شارٹ ملاحظہ ہوں.[center][/center]
فرنٹ پیج کا سائز چھوٹا ہے جبکہ دوسرے پیجز کا سائز بالکل نارمل ہے اور بالکل فٹ آرہے ہیں پی ڈی ایف میں لیکن فرنٹ پیج کا سائز مینج نہیں ہو پا رہا کوئی بھائی اس کا طریقہ بتائے کہ اس کو کس طرح نارمل سائز کرنا ہے اور پی ڈی ایف میں امیج کا سائز کیا رکھنا ہوتا ہے
اُمید ہے احباب میرے سوال کو سمجھ گئے ہوں گا اس لئے گزارش ہے اس معاملے مین میری راہنمائی فرمائیں