Page 1 of 1

دارالحکومت کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت مقر

Posted: Thu Mar 05, 2015 11:28 am
by میاں محمد اشفاق
Image
پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد اور گرد نواح میں ایک ہی نظام صلوٰۃ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت دارالحکومت کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز کا وقت مقرر کیا جائے گا جب کہ نماز کے اوقات کے دوران مقامی مارکیٹیں بھی بند رہیں گی۔
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے اس حوالے سے 10 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی جو اذان اور نماز کے اوقات طے کرنے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ ایک ہفتے میں پیش کرے گی۔

Re: دارالحکومت کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت

Posted: Thu Mar 05, 2015 12:04 pm
by رئیل فرنیڈ
بہت ہی اچھی اقدام

Re: دارالحکومت کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت

Posted: Thu Mar 05, 2015 12:38 pm
by محمد شعیب
اچھا اقدام ہے.

Re: دارالحکومت کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت

Posted: Thu Mar 05, 2015 3:50 pm
by بلال احمد
بہت اچھا اقدام ہے، اور امید کرتے ہیں یہ سلسلہ آہستہ آہستہ پورے ملک میں نافظ العمل ہوسکے.

Re: دارالحکومت کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت

Posted: Thu Mar 05, 2015 4:56 pm
by اجمل خان
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو ممکن بنائے. آمین