Page 1 of 1

اردو ترجمہ کے لئے گوگل کروم کا ایکس ٹنشن

Posted: Thu Feb 19, 2015 11:52 pm
by محمد شعیب
ایک بہت ہی مفید ایکس ٹنشن شئر کر رہا ہوں. اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو یہ ایکس ٹنشن انسٹال کریں
[link]https://chrome.google.com/webstore/deta ... nfo-dialog[/link]
اس کا فائدہ یہ ہے کہ کسی بھی ویب سائٹ پر لکھے ہوئے کسی بھی انگریزی لفظ کا ترجمہ معلوم کرنا ہو تو صرف اس لفظ کو سلیکٹ کریں. خود بخود ترجمہ ہو جائے گا.

Re: اردو ترجمہ کے لئے گوگل کروم کا ایکس ٹنشن

Posted: Fri Feb 20, 2015 7:35 pm
by چاند بابو
بہت خوب.
شئیرنگ کا شکریہ میں اسے انسٹال کر رہا ہوں.

Re: اردو ترجمہ کے لئے گوگل کروم کا ایکس ٹنشن

Posted: Sat Feb 21, 2015 10:11 pm
by محمد شعیب
انسٹال ہوا یا نہیں ؟

Re: اردو ترجمہ کے لئے گوگل کروم کا ایکس ٹنشن

Posted: Tue Mar 17, 2015 11:31 am
by نورمحمد
جی بہت بہت شکریہ : کام کر رہا ہے

conditions (حالات، ضوابط، کے حالات )

بہت کارآمد ہے جناب ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: اردو ترجمہ کے لئے گوگل کروم کا ایکس ٹنشن

Posted: Wed Mar 18, 2015 10:49 pm
by محمد شعیب
پسند کرنے کا شکریہ

Re: اردو ترجمہ کے لئے گوگل کروم کا ایکس ٹنشن

Posted: Thu Mar 19, 2015 9:20 pm
by چاند بابو
محمد شعیب wrote:انسٹال ہوا یا نہیں ؟
جی شعیب بھیا انسٹال تو ہو گیا تھا مگر پسند نہیں آیا اس لئے ان انسٹال کر دیا.
ویسے چیز کام کی ہے مگر اس کا کام کرنے کا طریقہ تھوڑا تکلیف دیتا ہے خاص طور پر جب آپ ایک ترجمہ چیک کر چکے ہوتے ہیں تو اس لفظ کو دوبارہ اپنی اصلی حالت میں لانے کا کوئی آپشن نہیں ہے جب تک صفحہ ریفریش نہ کیا جائے.