Page 1 of 1

ونڈوز 7 اور 8 والوں کے لئے خوشخبری

Posted: Mon Jan 26, 2015 9:01 pm
by محمد شعیب
مائکروسوفٹ نے اعلان کیا ہے کہ ونڈوز 10 کی لانچ کے پہلے سال ونڈوز 7 اور 8 کے یوزرز فری میں اپنی ونڈوز کو 10 پر اپگریڈ کر سکیں گے.
لیکن یہ کنفرم نہیں کہ ہماری جگاڑی ونڈوز اپگریڈ ہونگی یا نہیں ؟ n;a;n;a
میری ونڈوز 7 اپڈیٹ تو ہوتی ہے لیکن اپگریڈ کا علم نہیں ...

Re: ونڈوز 7 اور 8 والوں کے لئے خوشخبری

Posted: Mon Jan 26, 2015 11:23 pm
by چاند بابو
تو پھر آپ چیک کریں‌نا.

Re: ونڈوز 7 اور 8 والوں کے لئے خوشخبری

Posted: Tue Jan 27, 2015 12:00 am
by محمد شعیب
ابھی فل ورژن لانچ ہی نہیں ہوا شاید..

Re: ونڈوز 7 اور 8 والوں کے لئے خوشخبری

Posted: Tue Jan 27, 2015 10:19 pm
by چاند بابو
چلئے پھر مجھے ضرور بتایئے گا.

Re: ونڈوز 7 اور 8 والوں کے لئے خوشخبری

Posted: Sat Jan 31, 2015 11:58 am
by میاں محمد اشفاق
اگر آپ کے پاس مائیکروسافٹ کا سیکورٹی سافٹ ویر انیشنل انسٹال ہو رہا ہے تو ونڈوز اپ گریڈ‌ہو جائے گی جہاں تک میں سمجھتا ہوں. یہ ایک بڑی خبر ہے
شئیر کرنے کا شکریہ

Re: ونڈوز 7 اور 8 والوں کے لئے خوشخبری

Posted: Sat Jan 31, 2015 5:55 pm
by محمد شعیب
جی ہاں. وہ انسٹال اور اپڈیٹ ہوتا ہے ..