موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Android, iPhone اور Windows Mobiles کی Aplications کے بارے میں معلوماتی زمرہ
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by شازل »

اینڈرائیڈ فون کےلیے کوئی بہترین ڈاونلوڈر تجویز کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by چاند بابو »

ڈاونلوڈ کیا کرنا چاہتے ہیں آپ؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by شازل »

موبائل میں یوٹیوب ایپلیکشنزکی وڈیوز ڈاونلوڈ کرنا ہیں
ایک صاحب کی فرمائش ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by چاند بابو »

یوٹیوب ڈاونلوڈر ٹیوب میٹ کے نام سے دستیاب ہے جو بہترین ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by محمد شعیب »

میں بھی چیک کرکے بتلاتا ہوں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by بلال احمد »

تو یہ فیس بک والی ویڈیوز بھی ڈائونلوڈ کردے گا ؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by چاند بابو »

ہاں کرتا ہے مگر اس کے لئے جگاڑ لگاتا ہوں میں.

پہلے فیس بک یوسی براوزر میں کھولتا ہوں.
پھر اس کی ویڈیو کو ٹیوب میٹ میں کھلنے کی آپشن دیتا ہوں تو یہ ڈاونلوڈ ہو جاتی ہے.
ویسے براہ راست نہیں ہوتی ہے.
البتہ اس کام کے لئے اور ڈاونلوڈرز موجود ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Akaash
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Sun Aug 30, 2015 8:18 am
جنس:: مرد

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by Akaash »

Vidmate kr len Bebtreen hain
YouTube facebook and all in 1 social sites se videos downld kr deta hai.. dwnlding speed bhi fast hai

sent from my nokia 3310 ;-) Using Tapatalk
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by فہیم »

Akaash wrote:Vidmate kr len Bebtreen hain
YouTube facebook and all in 1 social sites se videos downld kr deta hai.. dwnlding speed bhi fast hai

sent from my nokia 3310 ;-) Using Tapatalk
پلے سٹور لنک ؟؟؟؟ مجھے مل نہیں رہا
Akaash
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Sun Aug 30, 2015 8:18 am
جنس:: مرد

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by Akaash »

فہیم wrote:
Akaash wrote:Vidmate kr len Bebtreen hain
YouTube facebook and all in 1 social sites se videos downld kr deta hai.. dwnlding speed bhi fast hai

sent from my nokia 3310 ;-) Using Tapatalk
پلے سٹور لنک ؟؟؟؟ مجھے مل نہیں رہا
یہ رہا... پلے سٹور میں نہیں ملتا یہ

Great, Vidmate! The best video downloader! You can not miss it! Click, click! http://www.vidmate.mobi/download?p=Mg" onclick="window.open(this.href);return false;

.
.
.
.
.
.
.
کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے....!!
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by فہیم »

انڈرائڈ کیلئے ڈائرکٹ ڈائون لوڈر نہیں ہے جو فیس بک کی اپنی ایپلی کیشن ، یوٹیوب وغیرہ سے ڈائون لوڈ کرے ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by محمد شعیب »

بہت کوشش کے باوجود بندہ ابھی تک اپنے اینڈرائڈ موبائل میں یوٹیوب ویڈیوز ڈائون لوڈ کرنے میں ناکام رہا۔
ماجد بھائی
تفصیلا رہنمائی فرمائیں

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا اس کام کے لئے ماضی میں میرے پاس ٹیوب میٹ نام کا سافٹ وئیر ہوتا تھا جو بہترین کام کرتا تھا.
اب عرصہ ہوا کبھی استعمال نہیں کیا مگر ایک دوست کر رہا ہے اور غالبا اس کے پاس یہ بہترین کام کرتا ہے.

یہ سافٹ وئیر گوگل پلے سٹو ر میں دستیاب نہیں ہے مگر آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتےہیں.
ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اسے صرف انسٹال کرنا ہے انسٹال کرنے کے بعد یہ آپ کے موبائل میں نیچے والی تصویر کے مطابق اپلیکشنز میں نظر آنا شروع ہو جائے گا.

[center]Image[/center]

اسے کھولیں اور اس کی لفٹ سائیڈ میں موجود مینو کھول کر وہاں سے یوٹیوب منتخب کر لیں. (یاد رہے کہ یوٹیوب کے علاوہ بھی بہت ساری ویب سائیٹس کو یہ اپلیکشن سپورٹ کرتی ہے.

اب جب یوٹیوب کھل جائے تو وہاں سرچ باکس میں اپنی مطلوبہ ویڈیو لکھ کر تلاش کریں اور جب مطلوبہ ویڈیو نظر آ جائے تو اسے پلے کریں جس کا طریقہ اس پر صرف کلک کرنا ہے.

جب ویڈیو پلے ہو جائے تو ویڈیو کے ٹھیک اوپر ایک ہرے رنگ کا ڈاونلوڈ بٹن نظر آئے گا اسے کلک کر دیں.
لیجئے جناب اب اس ویڈیو کو اپنی پسند کا نام دیجئے اور ڈاونلوڈ شروع کر دیں.
نیچے موجود تصویر اس سارے عمل کو ظاہر کرتی ہے.

[center]Image[/center]

امید ہے کہ اب مسئلہ حل ہو چکا ہو گا. مزید کسی مشکل کی صورت میں مجھے بتایئے گا.

ضروری نوٹ: یہ طریقہ پاکستان اور وہ تمام ممالک جہاں یوٹیوب بلاک ہے وہاں کارگر نہیں‌ہے البتہ اگر ٹیوب میٹ کھولنے سے پہلے کوئی ایسا سافٹ وئیر چلا لیا جائے جو یوٹیوب کو پراکسی میں کھولتا ہو تو پھر وہ بھی اسی طریقہ کار پر عمل کر سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by محمد شعیب »

بہت بہت بہت بہت شکریہ ماجد بھائی
کام ہو گیا

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by چاند بابو »

چلئے پھر موجیں‌کیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر

Post by محمد شعیب »

Akaash wrote:
فہیم wrote:
Akaash wrote:Vidmate kr len Bebtreen hain
YouTube facebook and all in 1 social sites se videos downld kr deta hai.. dwnlding speed bhi fast hai

sent from my nokia 3310 ;-) Using Tapatalk
پلے سٹور لنک ؟؟؟؟ مجھے مل نہیں رہا
یہ رہا... پلے سٹور میں نہیں ملتا یہ

Great, Vidmate! The best video downloader! You can not miss it! Click, click! http://www.vidmate.mobi/download?p=Mg" onclick="window.open(this.href);return false;

.
.
.
.
.
.
.
کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے....!!
یہ ایپ ٹیوب میٹ سے بھی زیادہ اچھی
شکریہ
Post Reply

Return to “موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications”