Page 1 of 1
R پروگرام کی ویڈیوز اردو زبان میں
Posted: Mon Jan 12, 2015 10:28 pm
by محمد اسفند
R پروگرام کی ویڈیوز اردو زبان میں مل سکتی ہیں میں اس کا کورس کر رہا ہوں لیکن انگلش میں ہونے کی وجہ سے کچھ سمجھ نہی آ رہا
Re: R پروگرام کی ویڈیوز اردو زبان میں
Posted: Mon Jan 12, 2015 10:37 pm
by چاند بابو
یہ R پروگرام کونسا ہوتا ہے؟
Re: R پروگرام کی ویڈیوز اردو زبان میں
Posted: Tue Jan 13, 2015 1:07 am
by محمد شعیب
میرے خیال سے اس کا کوئی اردو یا ہندی ٹوٹیورل نہیں ہے.
Re: R پروگرام کی ویڈیوز اردو زبان میں
Posted: Tue Jan 13, 2015 2:25 pm
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:یہ R پروگرام کونسا ہوتا ہے؟
یہاں دیکھیں [link]
https://www.coursera.org/course/rprog[/link]
Re: R پروگرام کی ویڈیوز اردو زبان میں
Posted: Tue Jan 13, 2015 7:22 pm
by چاند بابو
سوری بھائی مجھے تو اس کی کچھ سمجھ نہیں آئی.