Page 1 of 1

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Wed Jan 07, 2015 10:12 pm
by محمد شعیب
Image

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Thu Jan 08, 2015 7:41 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت شکریہ شعیب بھیا.

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Thu Jan 22, 2015 7:40 pm
by محمد شعیب
ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے شاہین نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے
Image

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Mon Feb 02, 2015 11:29 am
by نورمحمد
:clap: v_v_g

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Mon Feb 02, 2015 5:27 pm
by چاند بابو
ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کا آفشیل لباس

[center]Image[/center]

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Fri Feb 06, 2015 3:07 pm
by نورمحمد
لباس تو خوب ہے

دیکھتے ہیں کھیل کیسا پیش کرتے ہیں . . ..!!!

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Fri Feb 06, 2015 7:00 pm
by محمد شعیب
اس مرتبہ بالنگ لائن کمزور ہے. اللہ خیر کرے

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Sat Feb 07, 2015 12:07 pm
by نورمحمد
صرف بالنگ لائن . . . .

مجھے تو ہر شعبہ کمزور دکھائی دے رہا ہے!!

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Sat Feb 07, 2015 12:29 pm
by رئیل فرنیڈ
شئیر کرنے کا بہت شکریہ جی

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Mon Feb 16, 2015 8:10 pm
by محمد شعیب
بالنگ اور بیٹنگ دونوں نے مایوس کر دیا.
انڈیا کے خلاف فائٹ بھی نہیں کر سکے. میچ مکمل طور پر یک طرفہ تھا.
مزہ کرکرا ہوگیا.

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Mon Mar 02, 2015 11:48 am
by محمد شعیب
انڈیا اور ویسٹ انڈیز سے دندان شکن شکست کے بعد پہلی کامیابی پاکستان کے ہاتھ آئی.
زمبابوے جیسی آسان ٹیم سے بھی بمشکل جیتے. اب پول بی کے پوائنٹس کا چارٹ کچھ یوں ہے.
Image

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Tue Mar 03, 2015 11:47 am
by محمد شعیب
اگلے میچ میں سرفراز کھیلے گا.

پاکستان نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

Posted: Sat Mar 07, 2015 6:14 pm
by محمد شعیب
پاکستان نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی
Image

Image

پول بی کا پوائنٹس ٹیبل

Posted: Sat Mar 07, 2015 6:15 pm
by محمد شعیب
پول بی کا پوائنٹس ٹیبل

Image

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Sat Mar 07, 2015 10:34 pm
by افتخار
v_v_g

Re: کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا شیڈول

Posted: Sun Mar 15, 2015 4:33 pm
by محمد شعیب
آج پاکستان کی فتح کے بعد پول بی کا پوائنٹس ٹیبل

Image