Page 1 of 1

دعاؤں کی گزارش

Posted: Wed Jan 07, 2015 8:22 pm
by شاہنواز
:bismillah:;
a.a
میری تمام ممبران اردو ممبران سے درخواست ہے کہ میرے حق میں اور میرے والد جو کہ شدید علیل ہیں کے حق میں دعا فرمائیں اور ان کی آسانی ہو- میں کچھ مسائل و مشکلات میں پھنسا ہوا ہوں اس کے لئے بھی دعا فرمائیں کہ میری یہ مشکلات ختم ہوجائیں - جزاک اللہ

Re: دعاؤں کی گزارش

Posted: Wed Jan 07, 2015 8:44 pm
by محمد شعیب
اللہ آپ کے والد صاحب کو شفاء کاملہ،عاجلہ ومستمرہ عطا فرمائے. اور آپ کی تمام مشکلات کو ختم فرمائے

Re: دعاؤں کی گزارش

Posted: Thu Jan 08, 2015 8:59 am
by اضواء
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

اللهم رب الناس أذهب البأس اشف انت الشافي لاشفاء الا شفائك
شفاء لا يغادر سقما ..

اللہ تبارك تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے

Re: دعاؤں کی گزارش

Posted: Thu Jan 08, 2015 7:28 pm
by چاند بابو
اللہ پاک آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے.
آپ کے والد گرامی کی تمام بیماریاں اور مشکلات آسان فرمائے.
اور اپنی رحمت کا سایہ آپ تمام اہل خانہ پر فرمائے.