یه جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ھیں؟؟؟

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
انیسہ ظفر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Dec 27, 2014 1:15 am
جنس:: عورت

یه جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ھیں؟؟؟

Post by انیسہ ظفر »

یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں

تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں

ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں

دور تک نہ کوئی ستارہ ہے نہ جگنو

مرگِ امید کے آثار نظر آتے ہیں

مرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں

آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں

کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر

آج وہ رونقِ بازار نظر آتے ہیں

حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر

سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: یه جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ھیں؟؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

v;g

شیئرنگ کے لیئے شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یه جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ھیں؟؟؟

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; یہ لیجئیے میری طرف سے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یه جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ھیں؟؟؟

Post by محمد شعیب »

حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر

سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں

ساغر بھی بڑا بد مست شاعر تھا...
شئرنگ کا شکریہ
Post Reply

Return to “اردو شاعری”