Page 1 of 1

الطاف حسین آج کیا ارشاد فرمانے والے ہیں

Posted: Fri Dec 19, 2014 7:14 pm
by شازل
خبروں‌کے مطابق الطاف حسین آج کچھ اہم انکشافات کررہے ہیں‌
میرے خیال میں تو وہ روز ہی فوج کی تعریف کرتے ہیں اور پھر اسی پیرائے میں ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کی فوج کو دعوت بھی دے دیتے ہیں
آج بھی ان کا نشانہ سیاستدان ہونگے جو ڈھکے چھپے انداز میں‌کسی نہ کسی طور "اچھے" طالبان کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں
الطاف بھائی ہمارے لیے کسی چنگیز خان ، ہلاکو خان ،ہٹلر اور کسی مولوی فضل اللہ سے کسی طور کم نہیں، اسی نسبت سے وہ جو کچھ فرمائیں گے ٹی وی چینل انہیں‌یوں لیں‌گے جیسے موت کے ہرکارے کو لیتے ہیں
کاش الطاف بھائی کو بھی کسی صبح پھانسی دے دی جائے تو کراچی والے یوں سکھ کا سانس لیں گے جیسے موت نے اپنے مرنے کا اعلان کردیا ہو p:a:t:a:i

Re: الطاف حسین آج کیا ارشاد فرمانے والے ہیں

Posted: Fri Dec 19, 2014 7:21 pm
by محمد شعیب
v;g zub;ar
بالکل مبنی بر حقیقت تبصرہ کیا ہے...

Re: الطاف حسین آج کیا ارشاد فرمانے والے ہیں

Posted: Fri Dec 19, 2014 7:25 pm
by شازل
شکریہ محمد شعیب بھائی

Re: الطاف حسین آج کیا ارشاد فرمانے والے ہیں

Posted: Sat Dec 20, 2014 10:19 pm
by احتشام محمود صدیقی
الطاف بھائی ہمارے لیے کسی چنگیز خان ، ہلاکو خان ،ہٹلر اور کسی مولوی فضل اللہ سے کسی طور کم نہیں، اسی نسبت سے وہ جو کچھ فرمائیں گے ٹی وی چینل انہیں‌یوں لیں‌گے جیسے موت کے ہرکارے کو لیتے ہیں

ان ناموں مین طالبان ، اور ان کے حوارین کہاں غائب کردیے ہیں آپ نے؟؟؟؟؟؟؟

Re: الطاف حسین آج کیا ارشاد فرمانے والے ہیں

Posted: Sun Dec 21, 2014 11:54 am
by شازل
مولوی فضل اللہ کو میں نے طالبان کے نمائندے کے طور پر ہی لیا ہے