Page 1 of 1

رہنمائی کی جائے

Posted: Sun Dec 14, 2014 1:30 pm
by ایم ابراہیم حسین
:bismillah:;
اسلام علیکم
تمام دوست احباب سے اک بات پوچھنا چاہتا ہو کہ میرے پاس کچھ اردو مواد موجود ہے جو شاعری اور اہم باتوں پر مشتمل ہے میں چاہتا ہو وہ مواد کسی ایسی جگہ لکھ رکھو کہ جب پڑھنا چاہو تو پڑھ لو یہ اور کچھ لکھنا چاہو تو لکھ سکو اور آسان الفاظ میں رہنمائی کرے
اور اگر کوئی بات صحیح جگہ نہ لکھ سکو توآسان الفاظ میں رہنمائی کی جائے
ایم ابراہیم حسین

Re: رہنمائی کی جائے

Posted: Sun Dec 14, 2014 3:10 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

محترم ابراہیم صاحب میرے خیال میں آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے اس مواد کو آن لائن اس طرح رکھ سکیں کہ جب دل چاہے جہاں دل چاہے اسے پڑھ سکیں اور اگر اس میں کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو وہ بھی کر سکیں؟
اگر میرا خیال درست ہے اور آپ کا مواد یونیکوڈ اردو میں ہے تو اس کے لئے اردونامہ بھی ایک بہترین جگہ ہے.
اور اگر آپ وہ مواد اردونامہ پر نہیں رکھنا چاہتے تو پھر آپ اس مواد کو مائیکروسافٹ ورڈ ڈاکومنٹ بنا کر اپنی جی میل ڈرائیو میں محفوظ کر سکتے ہیں.
اس کے علاوہ آن لائن کلاؤڈ سٹوریج کے لئے ڈراپ باکس بھی ایک بہترین جگہ ہے.
مگر اس سب میں بنیادی شرط آپ کے مواد کا یونیکوڈ اردو میں ہونا ہے.
اگر آپ کا مواد ان پیج میں ہے تو آپ اسے آنلائن نا تو پڑھ پائیں گے اور نہ ہی اس میں تبدیلیاں کر پائیں گے.
البتہ اگر آپ کے پاس یہ مواد ان پیج فائل میں موجود ہے تو میں آپ کو سافٹ وئیر دے سکتا ہوں جو آپ کے مواد کو یونیکوڈ میں تبدیل کر دے گا اور آپ اسے ورڈ میں کاپی پیسٹ کر پائیں گے.

جی اب بتایئے کیا آپ کے سوال کا جواب ملا یا ابھی نہیں

Re: رہنمائی کی جائے

Posted: Sun Dec 14, 2014 5:18 pm
by ایم ابراہیم حسین
اسلام علیکم
جناب محترمہ میرا مواد اردو میں لکھا ہوا ہے ہور مں اس مواد کو یہا بھی شیر کرو گا پر املاء درست کر کے آپ مجھے املاء درست کرنے کا کوئی بہتر طریقہ بتائے اور ہو سکے تو کوئی ایسا طریق ہوجس میں مجھے الفاظ ڈھونڈنے آسانی ہو
شکریہ

Re: رہنمائی کی جائے

Posted: Sun Dec 14, 2014 5:38 pm
by علی خان
ایم ابراہیم حسین wrote:اسلام علیکم
جناب محترمہ میرا مواد اردو میں لکھا ہوا ہے ہور مں اس مواد کو یہا بھی شیر کرو گا پر املاء درست کر کے آپ مجھے املاء درست کرنے کا کوئی بہتر طریقہ بتائے اور ہو سکے تو کوئی ایسا طریق ہوجس میں مجھے الفاظ ڈھونڈنے آسانی ہو
شکریہ
یہاں پر پھر سے محترمہ بنا دیا ہے۔


v_v_f v_v_g

Re: رہنمائی کی جائے

Posted: Sun Dec 14, 2014 5:48 pm
by ایم ابراہیم حسین
اسلام علیکم
جناب محترم علی خان صاحب اب میں تو نیا ہو کیا پتہ کے ماجد بھائی کب اور کہا سے بات کرتے ہے
ماجد بھائی معزرت چاہتا ہو

Re: رہنمائی کی جائے

Posted: Sun Dec 14, 2014 10:16 pm
by محمد شعیب
ابراہیم صاحب
املاء کی غلطیاں اور چیز ہے اور ٹائپنگ کی غلطیاں الگ معاملہ ہے. اب آپ کو کونسا مسئلہ درپیش ہے؟ کیا آپ کاغذ پر لکھتے ہوئے بھی ایسی غلطیاں کرتے ہیں یا صرف کمپیوٹر پر ٹائپنگ کے وقت غلطیاں ہوتی ہیں؟