Page 42 of 46

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Jan 13, 2016 10:49 pm
by افتخار
w.a

استاد جی آپکی حاضری بہت پیار اور محبت سے لگا دی گئی ھے

تشریف آوری کا بہت شکریہ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Jan 14, 2016 12:23 pm
by بلال احمد
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماسٹر صاحب جی ساڈی وی حاجری ٹھوک ڈالو بہت ہی شنکریہ کے ساتھ ;fl;ow;er;


حاضری کے لیے حاضر



پریزنٹ :emo:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Jan 15, 2016 9:28 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
کافی دنوں کے بعد حاضر ہونے کی توفیق ہوئی ہے. ابھی تو کی بورڈ پر بھی ہاتھ نہیں چل رہا،
نہ ہی ذہن ساتھ دے رہا ہے. :( :( :sweat: :sweat: |( |( :doh: :doh:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jan 16, 2016 8:13 pm
by افتخار
بلال احمد wrote:اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماسٹر صاحب جی ساڈی وی حاجری ٹھوک ڈالو بہت ہی شنکریہ کے ساتھ ;fl;ow;er;


حاضری کے لیے حاضر



پریزنٹ :emo:
بلال بھیا بہت شکریہ آپ نے مجھے خدمت کا موقع دیا.

آپ کی حاضری لگا دی گئی ھے بہت محبت کے ساتھ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jan 16, 2016 8:15 pm
by افتخار
[quote="انصاری آفاق احمد"]اسلام علیکم
کافی دنوں کے بعد حاضر ہونے کی توفیق ہوئی ہے. ابھی تو کی بورڈ پر بھی ہاتھ نہیں چل رہا،
نہ ہی ذہن ساتھ دے رہا ہے.



w.a

بھیا جی آپ کا تشریف لانے کا بہت شکریہ.
آپکی حاضری بہت محبت اور پیار کے ساتھ لگا دی گئی ھے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Jan 17, 2016 1:39 am
by شاہنواز
میں حاضر ہوں ایک بار پھر جلدی سے حاضری لگادی جائے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Jan 17, 2016 5:19 pm
by شاہنواز
السلام علیکم، میری حاضری نہیں لگائی گئی میں بہت دنوں بعد واپس آیا ہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Jan 18, 2016 7:48 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

ماشٹر جی میری حاضری بھی لگا دی جائے پلیز.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Jan 18, 2016 10:56 pm
by افتخار
شاہنواز wrote:میں حاضر ہوں ایک بار پھر جلدی سے حاضری لگادی جائے

بھیا جی دیرکی معذرت
اور آپ کی حاضری لگا دی گئی ھے بہت محبت کے ساتھ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Jan 18, 2016 10:58 pm
by افتخار
چاند بابو wrote:السلام علیکم

ماشٹر جی میری حاضری بھی لگا دی جائے پلیز.
w.a
سر جی
جی آیاں نوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Mar 08, 2016 3:34 pm
by اریبہ راؤ
السلام علیکم...
میری حاضری بھی لگا دیجئے آج...

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Mar 10, 2016 6:02 pm
by چاند بابو
آئینہ نور wrote:السلام علیکم...
میری حاضری بھی لگا دیجئے آج...

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے.
آمد کا بہت بہت شکریہ.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Mar 17, 2016 7:36 pm
by افتخار
a.a

میں بھی حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Mar 18, 2016 1:11 am
by محمد شعیب
افتخار بھائی
کیا میرا ای میل پڑھ کر واپس آئے ہیں کیا ؟
اب آتے رہنا.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Mar 18, 2016 8:04 pm
by افتخار
a.a

بھیا جی میں نے آپکا ای میل ابھی تک تو نہیں پڑھا لیکن میں پھر بھی حاضرہوں.

بہت شکریہ آپ نے یاد کیا اور میں حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Mar 18, 2016 9:13 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب شعیب بھیامیری حاضری بھی لگا دیجئے.
میں ویسے تو اکثر ہی موجود ہوتا ہوں .
بہرحال اب بھی میں آپ کی میل پڑھ کر ہی حاضر ہوا ہوں.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Mar 19, 2016 8:02 am
by افتخار
a.a

بھیاجی میں حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Mar 21, 2016 5:20 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

استاد جی حاضری لگا دیں.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Mar 22, 2016 12:07 am
by افتخار
a.a

استاد جی کے بعد میں بھی حاضرہوں
اب حاضری معلوم نہیں کس نے لگانی ھے میں نے یا کسی اور نے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Mar 25, 2016 6:34 am
by افتخار
a.a

میں حاضرہوں