Page 35 of 46

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Jun 22, 2015 5:44 am
by اضواء
چاند بابو wrote:السلام علیکم
مس جی ایک تو میری حاضری لگا دیجئے دوسرا اپنے موبائل میں اردو کی بورڈ سپورٹ شامل کر لیں.
یہ بہت آسان ہے سب سے اچھا میں نے Go Keyboard کو پایا ہے.
کی بورڈ آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتی ہیں [link]http://www.mediafire.com/download/wywoj ... yboard.apk[/link]

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی ہاں ...سر جی :P آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے

اور آپ کی حاضری لگ گئی سمجھو وہ بھی

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ v;e;r;y;happ;y

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Jun 22, 2015 5:47 am
by اضواء
آئینہ نور wrote:السلام علیکم :) ....
میرا آج پہلا دن ھے کلاس میں, میرا نام بھی درج ھے تو حاضری لگا دیجئے, دوسری صورت میں آپ نام درج کر لیجئے :) انشاءاللہ باقاعدگی سے فورم پہ حاضر رہوں گئ ...

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

خوش آمدید ;fl;ow;er; s;mi;i;e

آئیے آپ کا انتظار تھا ...

آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Jun 22, 2015 6:32 am
by اریبہ راؤ
اضواء wrote:

:)

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Jun 22, 2015 1:05 pm
by ندیم حفی
اسلام علیکم

برائے مہربانی یہ رہنمائی کر دیں کہ میں اپنی کوئی تحریر کیسے شامل کر سکتا ہوں. یہاں پر تو صرف مراسلات دیکھے جا سکتے ہیں نیا کچھ لکھنے کے لیے کو لنک نہیں مل رہا.

شکریہ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Jun 25, 2015 12:24 am
by اضواء
ندیم حفی wrote:اسلام علیکم

برائے مہربانی یہ رہنمائی کر دیں کہ میں اپنی کوئی تحریر کیسے شامل کر سکتا ہوں. یہاں پر تو صرف مراسلات دیکھے جا سکتے ہیں نیا کچھ لکھنے کے لیے کو لنک نہیں مل رہا.

شکریہ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

تھوڑا انتظار کا مزہ لیجئیگا :P

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Jun 26, 2015 4:24 pm
by افتخار
a.a

مس جی اپنے موبائل سے میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Jun 26, 2015 9:04 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

مس جی میری حاضری بھی لگا دیجئے پلیز.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:19 am
by اضواء
افتخار wrote:a.a

مس جی اپنے موبائل سے میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری اور بغیر موبائل کے h;a;h;a h;a;h;a

ساتھہ میں شکریہ سے بھی ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:21 am
by اضواء
چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی میری حاضری بھی لگا دیجئے پلیز.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی مشکل نہیں ;fl;ow;er; آپ بے فکر رہئیے :P

آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ...

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:32 am
by افتخار
a.a

مس جی آج سحری کے وقت کی حاضری لگادیں اگر آپ فری ھیں‌تو.

وہ بھی شکریے کے ساتھ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:35 am
by اریبہ راؤ
روز حاضری لگوانی ہوتی ھے؟

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:42 am
by اضواء
افتخار wrote:a.a

مس جی آج سحری کے وقت کی حاضری لگادیں اگر آپ فری ھیں‌تو.

وہ بھی شکریے کے ساتھ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

ماشاء اللہ ... ;fl;ow;er; اچھی بات ہے r;o;s;e

لو جی لگا دی گئی ہے آپ کی بھی حاضری اور

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:45 am
by اضواء
آئینہ نور wrote:روز حاضری لگوانی ہوتی ھے؟

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

آپ کی مرضی پر منحصر ہے ;fl;ow;er; ...

اگر آپ حاضری رجسٹر پر آکر ہمیں آپ کی حاضری لگانے کا موقع دیں

تو بہت ہی خوشی کی بات ہوگی ...

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:48 am
by اریبہ راؤ
جی اچھِا...... آپ کی خوشی کے لئے حاضر ہو جایا کرو گئ :) ......!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 27, 2015 3:22 am
by اضواء
آئینہ نور wrote:جی اچھِا...... آپ کی خوشی کے لئے حاضر ہو جایا کرو گئ :) ......!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

یہ ہوئی نا بات s;mi;i;e
اب آپ کو میں اپنے پیاری سہیلی اور اچھی دوست میں سے ہو سمجھونگی :P

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 27, 2015 11:21 pm
by چاند بابو
لو جی ایک کیا کم تھی جو اب دو دو سہیلیاں اکٹھی ہو گئی ہیں.
چلئے دونوں مل کر میری حاضری لگا دیجئے. :P :P

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Jun 28, 2015 3:55 am
by اضواء
چاند بابو wrote:لو جی ایک کیا کم تھی جو اب دو دو سہیلیاں اکٹھی ہو گئی ہیں.
چلئے دونوں مل کر میری حاضری لگا دیجئے. :P :P

ایسے ہی ہوتا ہے :P اس طرح کے :P کاموں میں s;mi;i;e

لو تو پھر لگ گئی ہے آپ کی حاضری اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Jun 28, 2015 4:12 am
by اریبہ راؤ
اضواء wrote:
آئینہ نور wrote:جی اچھِا...... آپ کی خوشی کے لئے حاضر ہو جایا کرو گئ :) ......!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

یہ ہوئی نا بات s;mi;i;e
اب آپ کو میں اپنے پیاری سہیلی اور اچھی دوست میں سے ہو سمجھونگی [emoji14]
:) خوشی ہوئی بہنا یہ سن کے ......!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Jun 30, 2015 2:53 am
by افتخار
a.a

مس جی میں حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Jun 30, 2015 3:48 pm
by اریبہ راؤ
میں بھی :)

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk