♨حاضری رجسٹر12♨

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی بہت جلدی میں ہوں اس لئے جلدی جلدی حاضری لگا دیں اور بس.

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جلدی میں آپ ہو h;a;h;a h;a;h;a اس لئیے

دیر سے
آپ کی حاضری لگ گئی ہے

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

بوبی wrote:اسلام و علیکم
حاضر ہو گیا ہوں جلدی سے حاضری لگا دہں

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

مراحب ;fl;ow;er;
آپ کی بھی حاضری لگ گئی ہے

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

حاضر ہوں

بہنا حاضری لگا دیجیئے اور یہ بتانے کی زحمت کیجیئے کہ حاضری رجسٹر پر بندے کم کیوں آ رہے ہیں.کیا سب کے فریزر میں گوشت ابھی تک باقی ہے.

اس کی انکوائری ہونی چاہیئے. ]:)
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:a.a

حاضر ہوں

بہنا حاضری لگا دیجیئے اور یہ بتانے کی زحمت کیجیئے کہ حاضری رجسٹر پر بندے کم کیوں آ رہے ہیں.کیا سب کے فریزر میں گوشت ابھی تک باقی ہے.

اس کی انکوائری ہونی چاہیئے. ]:)

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی رضی بھیا یہ میں بھی دیکھہ رہی ہوں

سوچ رہی ہوں کے میں بھی انھی کی طرح غیب ہوجاؤں

اور یہ سب حضرات مجھے دھونڈنے آجائے :P

تو پھر میں اپنی چھٹی سمجھوں..

کم از کم میں تو آپ کو بتا کر جانے کا کہہ رہی ہوں ....
;fl;ow;er;
آپ کی حاضری لگ گئی ہے

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

بہنا میری حاضری لگا دیجیئے..

اور صبر سے کام لیجیئے بندے آتے ہی ہونگے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:a.a

بہنا میری حاضری لگا دیجیئے..

اور صبر سے کام لیجیئے بندے آتے ہی ہونگے

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

حاضری رجسٹر سے میرا استفی اور پھر نئے

استاد کی آمد سے بندے بھی آتے رہینگے ;fl;ow;er;

فی الحال تو :P
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
اور

{أضواء} wrote:

حاضری لگانے کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا

ویسے یہ استفی دینے کی بات ذہن میں آئی کیسے؟

ایک کام کیجیئے چاند بھائی کو ایک نوٹس بذریعے ای میل بھیج دو کیونکہ وہ یہا ں کم آنے لگے ہیں :lol:
[center]Image[/center]
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by بوبی »

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
آج کی حاضری لگا دیں
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

مجھے نوٹس موصول ہو گیا ہے ساتھ میں استعفٰی بھی.
نوٹس پر میں حاضری رجسٹر پر پہنچ چکا ہوں اور اپنی غیرحاضری کی وجہ بھی بتاتا ہوں.

غیرحاضری کی وجہ صرف اور صرف دفتری مصروفیات ہیں.
دفتر میں کام کی نوعیت پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے اس قسم کی ہو گئی ہے کہ باوجود پوری کوشش کے میں‌اپنی ذاتی زندگی کےلئےبھی وقت نہیں نکال پاتا ہوں، اکثر گھریلومعاملات بھی اسی وجہ سے تعطل کا شکار ہیں اور تو اور گھر میں آپ کی بھابھی سے بھی کئی بار اسی بات پر کشیدگی ہوئی ہے جو بڑی مشکل سے میری طرف سے ہتھیار ڈالنے پر جنگ بندی پر ختم ہوئی. میاں اشفاق صاحب جانتے ہیں کہ پچھلے ماہ میری طبیعت بھی سخت خراب تھی اعصاب پر یہ مصروفیات اس قدر گراں گزریں کہ میرا بلڈ پریشر بہت زیادہ بڑھ گیا جس کی وجہ سے میری آنکھ کی ایک نرو پھٹ گئی مگر اس انتہائی خراب صورتحال میں بھی میں دفتر میں‌کام کرنے پر مجبور تھا صرف ایک دن کی چھٹی کی وہ بھی زبردستی اور موبائل فون بند کر کے.

اب مجھے بتایئے جو بندہ اپنی ذاتی زندگی کے لئے وقت نہیں نکال پاتا وہ اور کیا کرپائے گا. اس لئے گزارش ہے کہ میرے اسی تھوڑے کو بہت سمجھتے ہوئے میرے ساتھ نرمی کا معاملہ برتا جائے اور میری غیرحاضریوں کو نظر انداز کیا جائے.

رہی بات استانی جی کے استعفے کی تو محترمہ آپ کو تاحیات استانی کا رتبہ دیا گیا ہے جس میں استعفے کا کوئی تصور نہیں ہوتا ہے.
ہاں اگر آپ نے اردونامہ رجسٹر چھوڑنا ہے تواس کے لئے آپ کو خودکشی ہی کرنا پڑے گی. :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

چاند بھائی اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟

آپ اپنی صحت کا خیال رکھیئے اور اپنے گھر کا ماحول پر سکون رکھنے کی کوشیش کیجیئے ساتھ ہی ساتھ اپنی ملازمت کے ساتھ نا انصافی نا ہونے دیجیئے

رہی با ت اردو نامہ کی تو اس کی فکر نا کریں یہی بہتر ہوگا

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے، آمین

آپ نے اضواء بہنا کو تا حیات استانی مقرر کرکے ان کے استفی کو مسترد کرکے اردو نامہ پر احسان کیا ہے.

لیکن اضواء بہنا کو خودکشی کا مشورہ کیوں دیا؟

شاید آپ کو معلوم نہیں بہنا اپنے بھائیوں کی بات کو نظر انداز نہیں کرتی.

اللہ رب العزت بہنا کو لمبی عمر عطا فرمائے.آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ رضی بھیا.
اللہ نا کرے اضوا بہنا میری بات پر خودکشی کر لے.
میرے کہنے کا مطلب تھا کہ تاحیات کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ جب تک زندہ ہے.
اور اگر وہ زندہ نہیں رہنا چاہتیں تو پھر ان کا استعفیٰ قبول کیا جا سکتا ہے وگرنہ نہیں.
بہرحال پھر بھی اگر کوئی امکان باقی ہے تو میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں.
اتنی پیاری بہنا کو یوں خودکشی کرتے نہیں دیکھ سکتا ہوں میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:a.a

بہنا میری حاضری لگا دیجیئے..

اور صبر سے کام لیجیئے بندے آتے ہی ہونگے

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

حاضری رجسٹر سے میرا استفی اور پھر نئے

استاد کی آمد سے بندے بھی آتے رہینگے ;fl;ow;er;

فی الحال تو :P
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

حاضری لگانے کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا

ویسے یہ استفی دینے کی بات ذہن میں آئی کیسے؟

ایک کام کیجیئے چاند بھائی کو ایک نوٹس بذریعے ای میل بھیج دو کیونکہ وہ یہا ں کم آنے لگے ہیں :lol:

باپ رے باپ آپ نے ابھی

نوٹس کا ذکر ہی کیا ادھر چاند بھیا ٹپک گئے ....

اگر ایسا معلوم ہوتا تو ہم بہت پہلے ہی ذکر کرتے تھے اس r:o:s:e زبردست r:o:s:e نوٹس r:o:s:e کا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

بوبی wrote:اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
آج کی حاضری لگا دیں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;
دیر سے ہی صحیح :P پر

آپ کی حاضری لگ گئی ہے

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:مجھے نوٹس موصول ہو گیا ہے ساتھ میں استعفٰی بھی.
نوٹس پر میں حاضری رجسٹر پر پہنچ چکا ہوں اور اپنی غیرحاضری کی وجہ بھی بتاتا ہوں.

غیرحاضری کی وجہ صرف اور صرف دفتری مصروفیات ہیں.
دفتر میں کام کی نوعیت پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے اس قسم کی ہو گئی ہے کہ باوجود پوری کوشش کے میں‌اپنی ذاتی زندگی کےلئےبھی وقت نہیں نکال پاتا ہوں، اکثر گھریلومعاملات بھی اسی وجہ سے تعطل کا شکار ہیں اور تو اور گھر میں آپ کی بھابھی سے بھی کئی بار اسی بات پر کشیدگی ہوئی ہے جو بڑی مشکل سے میری طرف سے ہتھیار ڈالنے پر جنگ بندی پر ختم ہوئی. میاں اشفاق صاحب جانتے ہیں کہ پچھلے ماہ میری طبیعت بھی سخت خراب تھی اعصاب پر یہ مصروفیات اس قدر گراں گزریں کہ میرا بلڈ پریشر بہت زیادہ بڑھ گیا جس کی وجہ سے میری آنکھ کی ایک نرو پھٹ گئی مگر اس انتہائی خراب صورتحال میں بھی میں دفتر میں‌کام کرنے پر مجبور تھا صرف ایک دن کی چھٹی کی وہ بھی زبردستی اور موبائل فون بند کر کے.

اب مجھے بتایئے جو بندہ اپنی ذاتی زندگی کے لئے وقت نہیں نکال پاتا وہ اور کیا کرپائے گا. اس لئے گزارش ہے کہ میرے اسی تھوڑے کو بہت سمجھتے ہوئے میرے ساتھ نرمی کا معاملہ برتا جائے اور میری غیرحاضریوں کو نظر انداز کیا جائے.

رہی بات استانی جی کے استعفے کی تو محترمہ آپ کو تاحیات استانی کا رتبہ دیا گیا ہے جس میں استعفے کا کوئی تصور نہیں ہوتا ہے.
ہاں اگر آپ نے اردونامہ رجسٹر چھوڑنا ہے تواس کے لئے آپ کو خودکشی ہی کرنا پڑے گی. :P :P :P

واہ رے واہ .... نوٹس لفظ کے بہت ہی غضب ہی نتائیج نکلے ہے :^)

چاند بھیا اب کیسی ہے آپ کی طبعیت... ;fl;ow;er;

دعاء ہے کے آپ ہمیشہ صحت اور تندرستی کے ساتھہ اپنے نیک مقصد میں کامیاب رہے

استفعیٰ کہنے سے مراد درصل یہ ہے کے کوئی نئے ماسٹر

کی تلاش رکھئیے ... کیوں کے حاضری رجسٹر پر کوئی آتے ہی نہیں جب کے فورم پر موجود
اؤنلائن رہتے ہےپھر بھی نا سلام نا علیک سلیک
اور حاضری صرف گنتی کے چند افراد ...
اگر کام اور مصروفیت کا دیکھے تو ہمارے پیچھے بھی
بہت ہے
پر ہمیں اردونامہ سے سے اتنی محبت ہے کے کسی اور کی طرف دیکھنا بھی خیانت سمجھتے ہے

اور پھر a;n;g;e;r;y خود کشی کرے h;a;h;a ہمارے دشمن ;p;p;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:a.a

چاند بھائی اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟

آپ اپنی صحت کا خیال رکھیئے اور اپنے گھر کا ماحول پر سکون رکھنے کی کوشیش کیجیئے ساتھ ہی ساتھ اپنی ملازمت کے ساتھ نا انصافی نا ہونے دیجیئے

رہی با ت اردو نامہ کی تو اس کی فکر نا کریں یہی بہتر ہوگا

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے، آمین

آپ نے اضواء بہنا کو تا حیات استانی مقرر کرکے ان کے استفی کو مسترد کرکے اردو نامہ پر احسان کیا ہے.

لیکن اضواء بہنا کو خودکشی کا مشورہ کیوں دیا؟

شاید آپ کو معلوم نہیں بہنا اپنے بھائیوں کی بات کو نظر انداز نہیں کرتی.

اللہ رب العزت بہنا کو لمبی عمر عطا فرمائے.آمین

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی رضی بھیا ... مجھے جان دینے میں کچھہ بھی مزہ نہیں آتا :P آپ کو تو پتا ہے میں ہمیشہ اپنے ہینڈ بیگ میں
پستول رکھتی ہوں

اللہ سبحانہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور ہنستے مسکراتے رکھے r:o:s:e

چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ رضی بھیا.
اللہ نا کرے اضوا بہنا میری بات پر خودکشی کر لے.
میرے کہنے کا مطلب تھا کہ تاحیات کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ جب تک زندہ ہے.
اور اگر وہ زندہ نہیں رہنا چاہتیں تو پھر ان کا استعفیٰ قبول کیا جا سکتا ہے وگرنہ نہیں.
بہرحال پھر بھی اگر کوئی امکان باقی ہے تو میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں.
اتنی پیاری بہنا کو یوں خودکشی کرتے نہیں دیکھ سکتا ہوں میں.

جی آپ بے فکر رہئیے .. میں ہمیشہ اور ہر حال میں .. خود کو خوش رکھتی ہوں ا
ور خود کشی کرتی نہیں h;a;h;a کرتے ہؤوں کو دیکھی ہوں ;p;p;g;
آپ کی اتنی اچھی اور ساری محبتوں کا بہت بہت شکریہ چاند بھیا ;fl;ow;er;
بھابی جان سے ہمارا سلام کہئیے r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:a.a

چاند بھائی اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟

آپ اپنی صحت کا خیال رکھیئے اور اپنے گھر کا ماحول پر سکون رکھنے کی کوشیش کیجیئے ساتھ ہی ساتھ اپنی ملازمت کے ساتھ نا انصافی نا ہونے دیجیئے

رہی با ت اردو نامہ کی تو اس کی فکر نا کریں یہی بہتر ہوگا

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے، آمین

آپ نے اضواء بہنا کو تا حیات استانی مقرر کرکے ان کے استفی کو مسترد کرکے اردو نامہ پر احسان کیا ہے.

لیکن اضواء بہنا کو خودکشی کا مشورہ کیوں دیا؟

شاید آپ کو معلوم نہیں بہنا اپنے بھائیوں کی بات کو نظر انداز نہیں کرتی.

اللہ رب العزت بہنا کو لمبی عمر عطا فرمائے.آمین

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی رضی بھیا ... مجھے جان دینے میں کچھہ بھی مزہ نہیں آتا :P آپ کو تو پتا ہے میں ہمیشہ اپنے ہینڈ بیگ میں
پستول رکھتی ہوں

اللہ سبحانہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور ہنستے مسکراتے رکھے r:o:s:e

[center]جی بہنا ویسے جان دینے میں کسی کو بھی مزہ نہیں آتا

جان لینا الگ بات ہے

پستول سے یاد آیا ، آپکے ہینڈ بیگ میں جو پستول ہے اس کی تصویر میرے پاس محفوظ ہے.اسی کو دکھا کر میں اپنے دشمنوں کو ڈرایا کرتا ہوں.

Image

دعاؤں کے لیئے شکریہ

ایک پیاری سی حاضری لگا دیجیئے ورنہ میرے پاس پستول کی تصویر ابھی محفوظ ہے. :P
[/center]
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:a.a

چاند بھائی اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟

آپ اپنی صحت کا خیال رکھیئے اور اپنے گھر کا ماحول پر سکون رکھنے کی کوشیش کیجیئے ساتھ ہی ساتھ اپنی ملازمت کے ساتھ نا انصافی نا ہونے دیجیئے

رہی با ت اردو نامہ کی تو اس کی فکر نا کریں یہی بہتر ہوگا

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے، آمین

آپ نے اضواء بہنا کو تا حیات استانی مقرر کرکے ان کے استفی کو مسترد کرکے اردو نامہ پر احسان کیا ہے.

لیکن اضواء بہنا کو خودکشی کا مشورہ کیوں دیا؟

شاید آپ کو معلوم نہیں بہنا اپنے بھائیوں کی بات کو نظر انداز نہیں کرتی.

اللہ رب العزت بہنا کو لمبی عمر عطا فرمائے.آمین

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی رضی بھیا ... مجھے جان دینے میں کچھہ بھی مزہ نہیں آتا :P آپ کو تو پتا ہے میں ہمیشہ اپنے ہینڈ بیگ میں
پستول رکھتی ہوں

اللہ سبحانہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور ہنستے مسکراتے رکھے r:o:s:e

[center]جی بہنا ویسے جان دینے میں کسی کو بھی مزہ نہیں آتا

جان لینا الگ بات ہے

پستول سے یاد آیا ، آپکے ہینڈ بیگ میں جو پستول ہے اس کی تصویر میرے پاس محفوظ ہے.اسی کو دکھا کر میں اپنے دشمنوں کو ڈرایا کرتا ہوں.

Image

دعاؤں کے لیئے شکریہ

ایک پیاری سی حاضری لگا دیجیئے ورنہ میرے پاس پستول کی تصویر ابھی محفوظ ہے. :P
[/center]

Image

بہت ہی اچھی بات ہے نا کہ "" نام پستول "" ہی ایک بہت ہی پیارا نام ہے ;fl;ow;er;

آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا ...

آپ کی حاضری لگادی گئی ہے

Image

بہت ہی دعاؤں سے

Image

اور خوشی کے ساتھہ ساتھہ شکریہ سے بھی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

ارے واہ بات ہو رہی تھی حاضری کی اور یہ ایک لڑکی نے بات پستول تک پہنچا دی.

ارے بھئی میں تو نکلتا ہوں کیا پتہ آپسی لڑائی میں گولیاں چل جائیں.
میری حاضری لگا دی جائے اور اپنے اپنے پستول اپنے اپنے پرس میں رکھے جائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے واہ بات ہو رہی تھی حاضری کی اور یہ ایک لڑکی نے بات پستول تک پہنچا دی.

ارے بھئی میں تو نکلتا ہوں کیا پتہ آپسی لڑائی میں گولیاں چل جائیں.
میری حاضری لگا دی جائے اور اپنے اپنے پستول اپنے اپنے پرس میں رکھے جائیں.

فکر مت کرئیے چاند بھیا ;fl;ow;er;
بڑے بڑے دیسوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتے رہتی ہے :P

آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے

اور بہت ہی خوشی سے شکریہ سے بھی s;mi;i;e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”