♨حاضری رجسٹر12♨

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے واہ کیا بات ہے.
ہماری سخت طبیعت کی استانی آ چکی ہیں.
خوش آمدید محترمہ.
چلئے ہم سب کی حاضری لگایئے اور اپنی اتنی لمبی غیرحاضری کی وضاحت کیجئے. :P

ابھی تو آئے ہو بیٹھو ہماری محفل میں b:e:a:t زرا سی دیر لگے گی
حال دل سنانے میں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote: ہماری سخت طبیعت کی استانی آ چکی ہیں.
خوش آمدید محترمہ.
چلئے ہم سب کی حاضری لگایئے اور اپنی اتنی لمبی غیرحاضری کی وضاحت کیجئے. :P

جی نہیں ...... میں نے آج کل لڑنا جھگڑنا چھوڑدی ہوں :P

آپ کی حاضری لگ رہی اور وہ بھی بڑے ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er; s;mi;i;e

پر اتنے دنوں بعد حاضر ہوں میری حاضری کون لگانے کی ہمت کرینگے h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a
مس جی آپ کی حاضری لگانے کی میں ہمت کر رہا ہوں


اور آپ کی حاضری بہت ہی خوشی اور محبت کے ساتھ لگا دی گئی ھے
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by مرید باقر انصاری »

اسلام و علیکم

ناچیز کی حاضری لگا دیں ...جناب
مُرید باقرؔ انصاری
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

میری حاضری بھی لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

مرید باقر انصاری wrote:اسلام و علیکم

ناچیز کی حاضری لگا دیں ...جناب
w.a

آپ کی حاضری بھی لگا دی گئی ھے بہت پیار سے اور محبت کے ساتھ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

چاند بابو wrote:میری حاضری بھی لگا دی جائے پلیز.
سر جی آپ کی حاضری بھی بہت محبت کے ساتھ لگا دی گئی ھے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

دوستوں میں بھی حاضرہوں
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
احقر کافی عرصہ بعد حاضر ہواہے، گر قبول ہو تو لگائیں حاضر ورنہ ........................
ورنہ..................... کل بھی آکر حاضری لگانے پہنچ جاؤں گا. r;o;s;e
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

مجیب منصور wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ
احقر کافی عرصہ بعد حاضر ہواہے، گر قبول ہو تو لگائیں حاضر ورنہ ........................
ورنہ..................... کل بھی آکر حاضری لگانے پہنچ جاؤں گا. r;o;s;e
w.a

آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ. آپ کی حاضری بہت خوشی کے ساتھ لگا دی گئی ھے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

میں بھی حاضرہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

اور حاضر تو میں بھی ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

دوستوں میں حاضر ہوں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

چاند بابو wrote:اور حاضر تو میں بھی ہوں.

استاد جی‌ آپ کو اردونامہ میں‌خوش آمدید کہتے ھیں. اور آ پ کی حاضری کو دل سے قبول کرتے ھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

خوش آمدید؟

کیا میں پہلی بار آیا ہوں‌یہاں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

سرجی آپ کا آنا اور اپنے شاگرد سے حاضری لگوانا. اس لیے خوش آمدید کہا تھا.

آپ کی حاضری بہت ہی پیار اور ادب سے لگا دی گئی ھے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

جی بہت بہت شکریہ استاد جی.
مگر یہ استانی جی کہاں چلی گئیں دوبارہ سے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

[quoteجی="چاند بابو"]جی بہت بہت شکریہ استاد جی.
مگر یہ استانی جی کہاں چلی گئیں دوبارہ سے؟[/quote]
جی فرمائے میں ادھر ہی ہوں ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a
مس جی آپ کی حاضری لگانے کی میں ہمت کر رہا ہوں


اور آپ کی حاضری بہت ہی خوشی اور محبت کے ساتھ لگا دی گئی ھے
جی آپکا بہت بہت شکریہ b:e:a:t آپ بہت ترقی پر ہو ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by مرید باقر انصاری »

اسلام و علیکم.

احباب ناچیز حاضر هے .... :)
مُرید باقرؔ انصاری
Post Reply

Return to “استقبالیہ”