Page 1 of 46
♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 10:00 am
by اضواء
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 12:19 pm
by رضی الدین قاضی
[center]وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت جلد حاضری رجسٹر نمبر 11 ختم ہوا
نئے حاضری رجسٹر پر سب سے پہلے میری حاضری لگا دیجیئے
محبت سے،
خلوص سے،
نیک دعاؤں کے ساتھ[/center]
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 2:01 pm
by بوبی
اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
کافی عرصہ کے بعد حاضر ہوا ہوں امید ہے میرا نام خارج نہیں کیا گیا ہو گا
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 5:09 pm
by چاند بابو
السلام علیکم
مبارک ایک بار بوبی بھیا حاضر ہیں۔
اسی خوشی میری حاضری بھی دھوم لگا دی جائے۔
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 8:52 pm
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:[center]وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت جلد حاضری رجسٹر نمبر 11 ختم ہوا
نئے حاضری رجسٹر پر سب سے پہلے میری حاضری لگا دیجیئے
محبت سے،
خلوص سے،
نیک دعاؤں کے ساتھ[/center]
[center]
جی ہاں رضی بھیا
آپ کی حاضری لگادی گئی ہے
پیار سے چاہت سے
اور ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھہ ساتھہ
بہت ہی شکریہ سے بھی [/center]
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 8:59 pm
by اضواء
بوبی wrote:اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
کافی عرصہ کے بعد حاضر ہوا ہوں امید ہے میرا نام خارج نہیں کیا گیا ہو گا
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بے فکر رہئیے ... میں ہوں نا
آپ کی حاضری لگادی گئی ہے
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 9:02 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:السلام علیکم
مبارک ایک بار بوبی بھیا حاضر ہیں۔
اسی خوشی میری حاضری بھی دھوم لگا دی جائے۔
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی اچھی بات ہے
آپ کے حکم کی تعمیل ہوگئی ہے
اور آپ کی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 9:06 pm
by اضواء
[center]
باقی کے سب تمام معزز افراد
حاضری رجسٹر پر
تشریف لانے
کی زحمت
کیجئیے
[/center]
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Wed Oct 15, 2014 6:36 am
by رضی الدین قاضی
لیجیئے میں حاضر ہوا استانی جی
اب باقی معزز حضرات کو یہاں لانا آپ کی ذمہ داری ہے، اس کے لیئے آپ ہر قسم کے ہتکھندے استعمال کر سکتی ہو.آپ تو سمجھدار ہو
اب بنا تاخیز کیئے میری پیاری سئ حاضری لگا دیجیئے
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Wed Oct 15, 2014 9:53 am
by چاند بابو
لیجئے جنابہ ایک اور معزز فرد یہاں حاضر ہے.
اس کی حاضری لگا دی جائے پلیز.
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Wed Oct 15, 2014 12:30 pm
by بوبی
اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
آج کی حاضری لگا دیں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Thu Oct 16, 2014 1:36 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:
لیجیئے میں حاضر ہوا استانی جی
اب باقی معزز حضرات کو یہاں لانا آپ کی ذمہ داری ہے، اس کے لیئے آپ ہر قسم کے ہتکھندے استعمال کر سکتی ہو.آپ تو سمجھدار ہو
اب بنا تاخیز کیئے میری پیاری سئ حاضری لگا دیجیئے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بہت ہی اچھی بات ہے
میں ہوں نا
آپ بے فکر رہئیے
آپ کی آمد اور ہمت آفزائی کا بیحد شکریہ
آپ کی آج کی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی پیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااار سے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Thu Oct 16, 2014 1:39 am
by اضواء
چاند بابو wrote:لیجئے جنابہ ایک اور معزز فرد یہاں حاضر ہے.
اس کی حاضری لگا دی جائے پلیز.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
خوش آمدید
ویلکم
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Thu Oct 16, 2014 1:40 am
by اضواء
بوبی wrote:اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
آج کی حاضری لگا دیں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
مرحبا
آپ کی بھی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Thu Oct 16, 2014 6:53 am
by رضی الدین قاضی
حاضر ہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Thu Oct 16, 2014 4:18 pm
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:
حاضر ہوں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
آپ کی بھی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Fri Oct 17, 2014 6:38 am
by رضی الدین قاضی
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Fri Oct 17, 2014 6:51 am
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
خوش آمدید ... مرحبا ... آج فجر کی نماز کے ساتھہ ہی
لگا دی گئی ہے رضی بھیا آپ کی حاضری
اور
بہت ہی خوشی اور شکریہ کے ساتھہ
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Fri Oct 17, 2014 4:36 pm
by چاند بابو
السلام علیکم
مس جی بہت جلدی میں ہوں اس لئے جلدی جلدی حاضری لگا دیں اور بس.
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Posted: Fri Oct 17, 2014 5:20 pm
by بوبی
اسلام و علیکم
حاضر ہو گیا ہوں جلدی سے حاضری لگا دہں