♨حاضری رجسٹر12♨

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
سیدھی طرح کیوں نہیں کہتی کہ مجھ سے ڈر کر بھاگ رہی تھیں.
چلو کوئی بات نہیں ڈرو نہیں میں نے تو بس ایویں ہی دھمکی لگائی تھی.

چلو شاباش حاضری لگاؤ سب کی.
مشکل نہیں ... ابھی آپ کے ہنسنے کے دن ہے ہنس لو ...جب ہم ہنسینگے تو رونا پڑیگا :P :P

آپ کی آج کی h;a;h;a غیر حاضری لگ گئی ہے

وہ بھی آپ ہی کی موجودگی میں :P بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

آج پھر حاضر ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:a.a

آج پھر حاضر ہوں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی بہت ہی اچھی بات ہے ;fl;ow;er;

آپ کی

حاضری لگا دی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote: مشکل نہیں ... ابھی آپ کے ہنسنے کے دن ہے ہنس لو ...جب ہم ہنسینگے تو رونا پڑیگا :P :P

آپ کی آج کی h;a;h;a غیر حاضری لگ گئی ہے

وہ بھی آپ ہی کی موجودگی میں :P بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
اچھا تو یہ بات ہے اس کا مطلب ہے کہ گھی اب سیدھی انگلیوں سے نکلنے والا نہیں.
اسے بندوق کی نال سے نکالنا پڑے گا.
چلو سیدھی طرح میری حاضری لگاؤ وگرنہ رضی بھیا آ رہے ہیں بندوق لے کر.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:
{أضواء} wrote: مشکل نہیں ... ابھی آپ کے ہنسنے کے دن ہے ہنس لو ...جب ہم ہنسینگے تو رونا پڑیگا :P

آپ کی آج کی h;a;h;a غیر حاضری لگ گئی ہے

وہ بھی آپ ہی کی موجودگی میں :P بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
اچھا تو یہ بات ہے اس کا مطلب ہے کہ گھی اب سیدھی انگلیوں سے نکلنے والا نہیں.
اسے بندوق کی نال سے نکالنا پڑے گا.
چلو سیدھی طرح میری حاضری لگاؤ وگرنہ رضی بھیا آ رہے ہیں بندوق لے کر.

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بلکل فکر مت کرئیے h;a;h;a
رضی بھیا کے پاس میری ہی پستول ہے ...

آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ .... ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

حاضر ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:a.a

حاضر ہوں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی رضی بھیا ;fl;ow;er;

آپ کی

حاضری لگا دی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

پھر حاضر ہوں

بہنا ایک بار پھر سے دعاؤں کے ساتھ حاضری لگا دیجیئے

خوشی سے دعاؤں سے
اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

حاضر ہوں ، میری حاضری سنہری حرف سے لگا دیجیئے

اور غیر حاضر بندوں کی غیر حاضری سرخ حرف سے لگایئے :P
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

[center]h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
;p;p;g; ;p;p;g;
;p;p;g;[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:a.a

حاضر ہوں ، میری حاضری سنہری حرف سے لگا دیجیئے

اور غیر حاضر بندوں کی غیر حاضری سرخ حرف سے لگایئے :P
w.a

Image

آپ

کی حاضری s;mi;i;e

لگا دی گئی ہے ;fl;ow;er;

اور سبکی غیر حاضری be;a be;at;in;g;

اور وہ بھی بہت ہی زیادہ

شکریہ کے ساتھہ h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ارے واہ سب کی غیرحاضری کیسے لگا دی آپ نے.
میں تو موجود ہوں اور حاضری لگوا بھی رہا ہوں.
چلئے مٹایئے وہ سرخی اور لگائیے حاضری سنہری حروف سے.
ویسے یہ سرخ بھی اور سیاہی بھی کچھ جچتا نہیں ہے یہ لفظ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

ارے واہ سب کی غیرحاضری کیسے لگا دی آپ نے.
میں تو موجود ہوں اور حاضری لگوا بھی رہا ہوں.
چلئے مٹایئے وہ سرخی اور لگائیے حاضری سنہری حروف سے.
ویسے یہ سرخ بھی اور سیاہی بھی کچھ جچتا نہیں ہے یہ لفظ.

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

اس لئیے کے سب ہی کے سب ایکدم سے غیب ہے :P

اب جانے بھی دو "" ہم بولینگے تو بولوگے کے بولتے ہے ""

آپ کی " آج کی "

حاضری لگا دی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

حاضر ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:a.a

حاضر ہوں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

رضی بھیا آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ r:o:s:e ;fl;ow;er;

دیکھہ لیجئیے "" چاند بھیا "" کون کون کون حاضر رہتے ہے ....

مجھے تو لگتا ہے سبھی کے سب مصروف رہتے ہے اپنے اپنے کاموں میں

صرف میں ہی .......... :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

ارے استانی جی ہم تو روز ہی آپ کے سامنے حاضر ہوتے ہیں.
اگر کوئی اور نہیں آتا ہے تو دل چھوٹا کیوں کرتی ہیں آ جائیں گے.
آپ کی موجودگی ضروری ہے تاکہ اگر کوئی آ جائے تو رجسٹر خالی دیکھ کر واپس نہ چلا جائے
انشااللہ جلد ہی سب پھر سے آجائیں‌گے.

میری حاضری لگا دیں پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ چاند بھائی

اس طرح کبھی کبھار ہمت افزائی کے لیئے تشریف لایا کیجیئے :P

بہنا میری اور چاند بھیا کی حاضری لگا دیجیئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

ارے یار رضی بھیا کیا بات ہے آج چھ دن ہوگئے نا بہنا واپس آئی ہیں اور نہ ہی آپ نے حاضری رجسٹر کو اپنایا ہے.
بہنا کی کیا خبر ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

ارے یہ رضی بھیا اور اضواء بہنا کہاں غائب ہیں کوئی تو بتاؤ ان کے بارے میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”