♨حاضری رجسٹر12♨

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

[quoteبہت="مرید باقر انصاری"]اسلام و علیکم.

احباب ناچیز حاضر هے .... :)[/quote]
وعلیکم السلام
حاضری رجسٹر پر
آپکی آمد کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
آپکی حاضری لگ گئی ہے اور وہ بھی
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

اضواء wrote: جی فرمائے میں ادھر ہی ہوں ;fl;ow;er;
ادھر ہیں تو اپنا کام بھی کیا کیجئے.
فارغ رہ رہ کر آپ بھی کام چور ہو گئی ہیں.
چلئے اپنا رجسٹر پکڑی خوامخواہ افتخار صاحب ہم پر رعب جما رہے ہیں.

میری حاضری سب سے پہلے لگا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:

یہ لو کر لو بات n;a;n;a

اب یہ بھی آپ کی خواہش پوری ہوگئی h;a;h;a
اور لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a
مس جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ اورمیری 2 دن کی حاضری بھی لگا دی جائے کیونکہ میں پچھلے دو دنوں سے لاہور گیا ہوا تھا.

استاد جی میری کیا مجال کہ میں آپ پر رعب ڈال سکو.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a
مس جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ اورمیری 2 دن کی حاضری بھی لگا دی جائے کیونکہ میں پچھلے دو دنوں سے لاہور گیا ہوا تھا.

استاد جی میری کیا مجال کہ میں آپ پر رعب ڈال سکو.
وعلیکم السلااااااااااااااام بھیا جی

ٍبےفکر رہئیے آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے وہ بھی بہت ہی

خوشی s;mi;i;e سے
کیونکہ آجکل میرا موڈ بہت ہی زبردست ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بھیا کی غیر حاضری لگا دی گئی ہے اور وہ بھی h;a;h;a بہت ہی خوشی سے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

مس جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

مس جی میری آج کی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

میری حاضری لگادیں شکریے کے ساتھ کیونکہ ماسٹر اور استانی جی کا کچھ معلوم نہیں کہ آج کلاس کس نے لینی ھے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a

مس جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
جی فرمائیے

دیری کیلئے معافی چاہتی ہوں

آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی شکریہ اور خوشی کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
فرخان علی
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Fri May 08, 2015 12:22 am
جنس:: مرد

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by فرخان علی »

r:o:s:e :bi

a.a j;a;t;d;a;an;c;e smillah:;
فرخان علی
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Fri May 08, 2015 12:22 am
جنس:: مرد

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by فرخان علی »

a.a

میری بھی حآضری لگادیں ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

فرخان علی wrote:r:o:s:e :bi

a.a j;a;t;d;a;an;c;e smillah:;
وعلیکم السلاااااام
آئے be;at;in;g; آپ کا انتظار تھا
پر آپ کود کونسی خوشی میں رہے ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

اضواء wrote:چاند بھیا کی غیر حاضری لگا دی گئی ہے اور وہ بھی h;a;h;a بہت ہی خوشی سے
اری اووووووووووووووووووووووووو
کی کری جاندی ایں؟؟ (آپ آجکل پنجابی سیکھ رہی ہیں ناں تو اس کا ترجمہ کر کے دکھائیں.
یہ میری غیرحاضری کس خوش میں لگائی جا رہی ہے.
حالانکہ میں تو یہاں ہمیشہ حاضر ہی ہوتا ہوں.
چلو میری پچھلی حاضری بھی لگاؤ اور آج کی بھی فورا. :P

فرخان علی wrote:r:o:s:e :bi

a.a j;a;t;d;a;an;c;e smillah:;
محترم فرخان علی صاحب آپ کو اردونامہ کی محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فرخان علی
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Fri May 08, 2015 12:22 am
جنس:: مرد

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by فرخان علی »

a.a
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

مس جی میں حاضرہوں اور میری ‌حاضری بھی لگا دیں

شکریہ
ابو اسد
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Fri Nov 11, 2011 7:35 pm
جنس:: مرد

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by ابو اسد »

اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
کافی عرصہ کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے آپ تمام دوستوں سے دور رہا جس کیلے میں آپ تمام دوستوں اور ایڈ من سے معزرت خواہ ہوں ، اور آپ تمام دوستوں سے التجا ہے کہ میرے لیے خصوصی دعا کیا کریں
تا کہ اللہ تعالیٰ میری پریشانیوں کو حل فرما ئیں آمین ،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

محترم ابو اسد صاحب آپ کو ایک بار پھر سے اردونامہ کی محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں.
اللہ پاک آپ کے تمام مسائل جلد ازجلد حل فرمائیں اور آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائیں.
امید ہے کہ اب آپ اردونامہ کا چکر باقاعدگی سے لگاتے رہیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

مس جی میں حاضرہو ں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:
اضواء wrote:چاند بھیا کی غیر حاضری لگا دی گئی ہے اور وہ بھی h;a;h;a بہت ہی خوشی سے
اری اووووووووووووووووووووووووو
کی کری جاندی ایں؟؟ (آپ آجکل پنجابی سیکھ رہی ہیں ناں تو اس کا ترجمہ کر کے دکھائیں.
یہ میری غیرحاضری کس خوش میں لگائی جا رہی ہے.
حالانکہ میں تو یہاں ہمیشہ حاضر ہی ہوتا ہوں.
چلو میری پچھلی حاضری بھی لگاؤ اور آج کی بھی فورا. :P

فرخان علی wrote:
a.a j;a;t;d;a;an;c;e :;
محترم فرخان علی صاحب آپ کو اردونامہ کی محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.

h;a;h;a h;a;h;a

اب جانے بھی دو :P
ہم بولینگے تو بولینگے کے بولتے ہے

فرخان علی صاحب آج کل بہت ہی مصروف ہے لگتا :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”