Page 1 of 1

وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sun Oct 05, 2014 5:02 pm
by محمد شعیب
السلام علیکم
بندہ کی رائے ہے کہ وکی پیڈیا اردو پر اردونامہ کا تعارف ہونا چاہئیے.
اس کے لئے چاندبابو میرے علاوہ :P کسی کی ڈیوٹی لگا دیں یا خود یہ کام کر لیں..

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sun Oct 05, 2014 9:00 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
جہیڑا بولے اوہی کنڈا کھولے.
جناب اب کہا آپ نے ہے تو پھر بسم اللہ بھی آپ ہی کیجئے.

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Mon Oct 06, 2014 7:44 pm
by محمد شعیب
;( ;(
کیا کہا آپ نے ؟
میں نے نہیں سنا
:tmi: :tmi:

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Tue Oct 07, 2014 6:47 pm
by میاں محمد اشفاق
کنڈا کھول دیں

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Fri Oct 10, 2014 10:55 pm
by محمد شعیب
مجھے نیند آ رہی ہے
Image
خود ہی جا کر کھول لو ..

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sat Oct 11, 2014 1:50 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب وکی پیڈیا پر ایک ٹوٹا پھوٹا سا آرٹیکل لکھ دیا ہے.
چونکہ مجھے وکی پیڈیا کے ٹولز کے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں تھا اس لئے شاید اس میں کئی خامیاں ہوں.
اور ساتھ ہی ساتھ میری انگریجی بھی خراب ہو اس کے لئے پیشگی معذرت.
اگر کوئی صاحب اس میں کوئی ترمیم کرنا چاہے تو شوق سے کر دے اور اگر خود نہ کرنا چاہے تو مجھے بتائے میں کر دوں گا.
لنک یہاں ہے

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sat Oct 11, 2014 3:06 pm
by چاند بابو
اس کے ساتھ ہی یہ لیجئے اردو وکی پر بھی اردونامہ کا تعارفی صفحہ بنا دیا گیا ہے.

لنک یہاں ہے

اب یہ سب تو کر دیا ہے مگر وکی پیڈیا کے ایڈیٹرز ان مضامین کو پڑھیں اور پرکھیں گے اب آگے ان کی مرضی ہے کہ وہ اسے قبول کرتے ہیں یا پھر حذف. میرا جتنا کام تھا اور جو میں کر سکتا تھا وہ کر دیا.

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sat Oct 11, 2014 3:26 pm
by میاں محمد اشفاق
واہ سر جی چھا گئے او تسی تے کیا ہی بات میں بہت اچھا لکھا اور شاندار.
مبارک ہو انشااللہ یہ اپروو ہو گا j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sat Oct 11, 2014 3:40 pm
by محمد شعیب
بہت خوب
میں نے اردو صفحے میں املاء کی 2 غلطیوں کی تصحیح کی ہے. دیکھیں اب آگے کیا ہوتا ہے.
چاند بابو کا بہت بہت شکریہ

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sat Oct 11, 2014 3:45 pm
by چاند بابو
میاں صاحب میری کاوش کو سراہنے اور شعیب بھیا تصحیح کا بہت بہت شکریہ.

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sat Oct 11, 2014 7:22 pm
by چاند بابو
انگریزی وکیپڈیا پر مضمون کو حذف کرنے کے لئے کہا گیا ہے.
براہ مہربانی تمام احباب جو ویکیپڈیا کے بارے میں کچھ معلومات رکھتے ہیں اس بارے میں کچھ کریں.
اشفاق بھیا اور اشفاق علی یوسفزائی بھائی آپ لوگوں کا تعاون بھی درکار ہے.

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sat Oct 11, 2014 8:45 pm
by محمد شعیب
وکی پیڈیا اردو پر بھی اعتراض کیا تھا کہ الیگزا رینک غلط لکھا گیا ہے. پھر چاند بابو نے تبادلہ خیال میں وضاحت کی اور بندہ نے بھی تائید کی تو اپروو ہو گیا.
انگریزی والا ابھی دیکھتا ہوں.

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sat Oct 11, 2014 9:05 pm
by چاند بابو
جی چیک کریں اسے بھی.

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sat Oct 11, 2014 9:06 pm
by محمد شعیب
انگریزی والے میں 2 نقائص بتلا رہے ہیں. دونوں بندہ کی سمجھ سے بالاتر ہیں.

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sun Oct 12, 2014 1:39 am
by چاند بابو
اردونامہ کا انگریزی صفحہ حذف کر دیا گیا ہے۔
جو وجوہات بتائی گئی تھیں وہ میری سمجھ سے بالاتر تھیں اس لئے میں کچھ نہیں کر پایا۔
اب شاید کسی اور کو کوشش کرنا ہو گی کیونکہ میں مایوس ہو چکا ہوں میرے پانچ گھنٹے کی مشقت کو انہوں نے پانچ منٹ میں اڑا دیا جس پر میں واقعی میں مایوس ہو چکا ہوں میرے لئے اب مزید اس موضوع پر کام کرنا ممکن نہیں ہے۔

اشفاق علی بھیا اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں تو کیجئے ورنہ یہ خانہ خالی ہی چھوڑ دیتے ہیں۔

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Sun Oct 12, 2014 7:46 am
by علی خان
وکی پیڈیا پر میں نے تو کبھی بھی کچھ شئیر نہیں کیا ہے. تھوڑی سی تفصیل آپ دے دیں. تاکہ میں اس پر کا م کر سکوں. آیڈیا تھوڑا سے درکار ہے باقی میں کر لونگا انشاء اللہ

Re: وکی پیڈیا پر اردو نامہ کا تعارف ہونا چاہئیے

Posted: Fri Nov 14, 2014 7:00 pm
by شاہنواز
وکی پیڈیا ایک انتہائی مفید اور معلوماتی سائٹ ہے اس میں جو بھی اپلوڈ کیا جائے انتہائی آسان ہے