Page 1 of 1

'برج العرب' کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین

Posted: Tue Sep 23, 2014 2:03 pm
by اضواء
[center]Image

یو اے ای کا سعودی قومی دن پر شاہ عبداللہ کو خراج تحسین
'برج العرب' کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین

سعودی عرب میں 84 ویں قومی دن کو پورے قومی جوش وجذبے کے ساتھ منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ قومی دن کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر بھی خوب میلہ لگا ہے جبکہ دبئی کے آئیکونک ہوٹل 'برج العرب' کو خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی تصویر سے سجایا گیا ہے اورانہیں قومی دن کے موقع پر ھدیہ تبریک پیش کیا گیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق 'برج العرب' پر شاہ عبدللہ کے پورٹریٹ کو سوشل میڈیا پر غیر معمولی پذیرائی ملی ہے۔ نہ صرف سعودی شہری بلکہ متحدہ عرب امارات اور دوسرے ملکوں کے شہریوں نے بھی شاہ عبداللہ کی تصویر کو پسند کیا ہے اور انہیں اپنی جانب سے قومی دن پرمبارک باد پیش کی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹیوٹر پر شاہ عبداللہ کی برج العرب کی پیشانی پر جگمگانے والی قد آدم تصویر کو متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان گہری دوستی کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں منگل 23 ستمبر کو 84 واں قومی دن منایا جا رہا ہے۔
s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
s;mi;i;e s;mi;i;e
s;mi;i;e
s;mi;i;e[/center]

Re: 'برج العرب' کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین

Posted: Tue Sep 23, 2014 4:41 pm
by میاں محمد اشفاق
واہ کیا بات ہے. شئیر کرنے کا شکریہ

Re: 'برج العرب' کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین

Posted: Wed Sep 24, 2014 6:44 am
by رضی الدین قاضی
شاندار شیئرنگ کے لیئے شکریہ

Re: 'برج العرب' کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین

Posted: Wed Sep 24, 2014 4:51 pm
by اضواء
حوصلہ آفزائی پر آپ سبکا شکریہ ;fl;ow;er;

Re: 'برج العرب' کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین

Posted: Wed Sep 24, 2014 7:06 pm
by چاند بابو
بہت خوب

Re: 'برج العرب' کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین

Posted: Thu Sep 25, 2014 12:07 am
by علی عامر
بہت خوب، ماشاءاللہ،
اللہ اس عظیم مملکت کو ہمیشہ سلامت اور آباد رکھے، آمین

Re: 'برج العرب' کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین

Posted: Thu Sep 25, 2014 1:03 pm
by اضواء
اللھم آمین یارب العالمین ....

ہمت آفزائی پر آپ سب کا شکریہ ;fl;ow;er;