Page 1 of 1

ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لنکس ک

Posted: Wed Sep 10, 2014 10:34 pm
by مدرس
میں نے اپنی ورڈ پریس سائٹ کو اپڈیٹ کیا تھا تقریبا تین ماہ پہلے جس کے بعد تمام کیٹگری کے لنک خراب ہو گئے ہیں ۔ 404 Error, Since Update to 3.7.1
کسی بھی کیٹگری پر کلک کرنے سے ایرر آجاتا ہے

پرائم سیٹنگ کو اگر Default حالت میں رکھتا ہوں تو ایرر نہیں آتا

لیکن اگر Post name پر سیٹ کرتا ہوں یا کسی اور پر بھی تو ایرر آجاتا ہے اور کوئی بھی لنک پڑھنے کے قابل نہیں رہتا
کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا مسئلہ ہے اور میں اس کو کیسے صحیح کر سکتا ہوں؟
گوگل پر سرچ کرنے سے اس جیسا مسئلہ ملا ہے لیکن میری سمجھ میں اس کا حل نہیں آرہا
Category links suddenly started giving 404 errors
Menus for Categories Return 404 Error, Since Update to 3.7.13
404 Error for Category Permalinks After Upgrade to 3.1 (15 posts)

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Thu Sep 11, 2014 3:35 pm
by محمد شعیب
یہ تو چاند بابو کی لائن ہے ..

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Thu Sep 11, 2014 6:56 pm
by چاند بابو
معذرت چاہتا ہوں کہ میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے اس موضوع پر کام نہیں کر سکا.
انشااللہ آج یا کل اس پر کام کرنے کی کوشش کروں گا.

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Fri Sep 12, 2014 5:13 am
by مدرس
چلیں آپ کی معذرت قبول کی اب اللہ آپ کو اس میں کامیابی عطا فرمائے.

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Fri Sep 12, 2014 1:58 pm
by چاند بابو
جزاک اللہ.

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Sat Sep 13, 2014 4:49 am
by مدرس
الحمد للہ اللہ نے آسانی سے کام کروادیا چاند بھائی بہت شکریہ اپ کا

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Sat Sep 13, 2014 6:24 pm
by چاند بابو
ارے یار میں تو کل رات 9 بجے تک اس پر سرکھپاتا رہا مجھ سے تو ہوا نہیں تھا میں نے تو اس کی .htaccess فائل بھی دوبارہ سے بنا دی تھی مگر پھر بھی نہیں ہوا. آپ نے کیسے کر لیا.

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Sat Sep 13, 2014 6:26 pm
by چاند بابو
جناب اب آپ بتا دیں کیا کیا ہے آپ نے ایسا جس سے مسئلہ حل ہو ہے کیونکہ ہمیں بھی پتہ چلنا چاہئے.

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Sun Sep 14, 2014 12:50 am
by مدرس
چاند بابو wrote:جناب اب آپ بتا دیں کیا کیا ہے آپ نے ایسا جس سے مسئلہ حل ہو ہے کیونکہ ہمیں بھی پتہ چلنا چاہئے.
کچھ نہیں چاند بھائی بس .htaccess میں اس کوڈ کا اضافہ کیا ہے .اور سب صحیح ہوگیا.

(

# BEGIN WordPress<IfModule mod_rewrite.c>RewriteEngineOnRewriteBase/RewriteRule^index\.php$ -[L]RewriteCond%{REQUEST_FILENAME}!-f
RewriteCond%{REQUEST_FILENAME}!-dRewriteRule./index.php [L]</IfModule>

# END WordPress
)

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Fri Sep 19, 2014 5:30 pm
by چاند بابو
یار یہ کوڈ تو میں نے تقریبا 10 بار شامل کر کر کے حذف کیا تھا.
اور آخر میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ یہ تحریر .htaccess میں شامل تھا.

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Fri Sep 19, 2014 9:01 pm
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:یار یہ کوڈ تو میں نے تقریبا 10 بار شامل کر کر کے حذف کیا تھا.
اور آخر میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ یہ تحریر .htaccess میں شامل تھا.
کیا آپ آن لائن چیک کررہے تھے یا آف لائن ؟
آن لائن کی صورت میں کیشے کلئر نہ ہونے کی صورت میں کبھی تبدیلی نظر نہیں آتی.

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Sat Sep 20, 2014 4:57 pm
by چاند بابو
اوئے ہوئے یار یہ واقعی ایک بہت پتے کی بات کی ہے.
میں نے صرف ایک یہی کام نہیں‌ کیا تھا.

بہرحال بہت خوشی ہوئی کہ ان کا مسئلہ حل ہو گیا.

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Sun Oct 26, 2014 3:07 pm
by مدرس
ایک لمبے عرصہ بعد آپ کا پھر شکریہ

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Wed Oct 29, 2014 7:12 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہا
آپ صرف شکریہ ادا کرنے ہی آئے تھے مدرس بھیا؟؟؟

Re: ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لن

Posted: Wed Nov 19, 2014 2:50 am
by مدرس
ھاں اُس بار صرف شکریہ ادا کارنے اور اس بار ایک اور کام سے
سمجھ تے گئے ہو سو