Page 1 of 1

ویڈیو ڈاؤنلوڈر ایکس ٹنشن (گوگل کروم)

Posted: Wed Sep 03, 2014 6:57 pm
by محمد شعیب
گوگل کروم کا ایک مفید ایکس ٹنشن شئر کر رہا ہوں. اس ایکس ٹنشن سے آپ یوٹیوب کے علاوہ کسی بھی ویب سائٹ کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں. ایکس ٹنشن کا لنک یہ ہے.
[link]https://chrome.google.com/webstore/deta ... eegenkdikp[/link]
اسے انسٹال کریں. جب آپ کوئی ویڈیو چلائیں گے تو اس ایکس ٹنشن کارنگ نیلا ہو جائیگا. اسوقت اس پر کلک کرنے سے ڈاؤن لوڈ لنک مل جائیگا.
اور یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہ دھاگہ دیکھیں
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=77&t=10564[/link]

Re: ویڈیو ڈاؤنلوڈر ایکس ٹنشن (گوگل کروم)

Posted: Wed Sep 03, 2014 7:11 pm
by چاند بابو
بہت شکریہ شعیب بھیا بہت مفید ایکس ٹینشن شئیر کرنے کا شکریہ.

Re: ویڈیو ڈاؤنلوڈر ایکس ٹنشن (گوگل کروم)

Posted: Thu Sep 04, 2014 8:05 pm
by محمد شعیب
پسند کرنے کا شکریہ