Page 1 of 1

آن لائن یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤنلوڈر

Posted: Wed Sep 03, 2014 6:51 pm
by محمد شعیب
یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے مختلف سوفٹوئرز، پلگ انز اور آن لائن سلوشنز موجود ہیں. میں آج ایک ویب سائٹ شئر کر رہا ہوں. جو آن لائن یوٹیوب اور فیس بک ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دیتی ہے.
ویب سائٹ ایڈریسdownvids.net ہے.
اس ویب سائٹ میں ایک ٹیکسٹ باکس ہے. اس میں یوٹیوب ویڈیو کا لنک کاپی کریں اور ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں. کچھ ٹائم میں نیچے ڈاؤن لوڈ لنک کا بٹن بن جائیگا. اس بٹن پر کلک کرنے سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جائیگی.

Re: آن لائن یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤنلوڈر

Posted: Wed Sep 03, 2014 7:09 pm
by چاند بابو
بہت شکریہ شعیب بھیا.

Re: آن لائن یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤنلوڈر

Posted: Thu Sep 04, 2014 8:05 pm
by محمد شعیب
پسند کرنے کا شکریہ