بیت بازی بائے ماہ ستمبر

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]نازکی اس کے لب کی کیا کہئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ھے
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]یہ کون قہقہوں میں سُر گھولتا رھا ھے
آواز کے سفر میں ھونے لگا چھناکا

دشت وفا میں دل کو جو فرش راہ دیکھا
خونناب ھو رھا ھے ھر زخم نقش پا کا[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا
ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں ہوتا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by شازل »

آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں
آنسو کسی کی یاد کے کتنے قریب تھے
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]یہ تراش و خراش، راس آئی
کٹ رہا ہوں، تو پھل رہا ہوں میں

اب کڑے فیصلوں کی باری ہے
کشمکش سے، نکل رہا ہوں میں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے
خراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by علی بابا »

یہ کہہ دو ابرباراں سے، اگر برسے تو یوں برسے
کہ جیسے مینہہ برستا ہے، ہمارے دیدہٴتر سے
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]یہ دل کہ قیمت جس کی مِیں ملتا تھا ہمنا کو دو جگ
افسوس ظالم نے نپٹ مُولاں میں ہم سے گھٹ لیا
مستی ہمن کو اس سبب زیادہ رقیبوں سے ہوئی
جب پی چکا پیالا سجن اُس کا ہمن تلچھٹ لیا[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھا
یہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں کیسی
وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہرباں کیا کیا
بچھڑ گیا تو ہوئی ہیں عداوتیں کیسی[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]یہ غربتیں میری آنکھوں میں کیسی ُاتری ہیں
کہ خواب بھی میرے ُرخصت ہیں، رتجگا بھی گیا
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by علی بابا »

میرا دل جلا یا دماغ جلا
اے خدا ! کوئ تو چراغ جلا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by محمد شعیب »

اک بار وہ ملا تھا مجھے بے رخی کے ساتھ
اس دن سے دل کا شہر برابر اداس ہے
Post Reply

Return to “اردو شاعری”