Page 1 of 1

میں اپنے بنائے ہوئے دھاگے کیسے تلاش کروں

Posted: Sun Aug 31, 2014 10:05 am
by عدنان دانی
کیا یہاں پر ایسا کوئی نظام ہے جس کے ذریعے مجھے اپنے بنائےہوئے دھاگوں تک رسائی حاصل کرے؟

Re: میں اپنے بنائے ہوئے دھاگے کیسے تلاش کروں

Posted: Sun Aug 31, 2014 1:12 pm
by محمد شعیب
ایک آپشن ہے "آپ کے مراسلات". اس پر کلک کرنے سے جو لسٹ کھلے گی، اس میں آپ کی شروع کئے گئے دھاگے اور ہر وہ پوسٹ ہو گی جس میں آپ نے کچھ پوسٹ کیا ہے.

Re: میں اپنے بنائے ہوئے دھاگے کیسے تلاش کروں

Posted: Mon Sep 01, 2014 8:54 am
by عدنان دانی
وہ تو میں نے دیکھا ہے لیکن مجھے ایک ایسے ربط کی تلاش ہے جس کے ذریعے میں صرف اپنے بنائے ہوئے دھاگوں تک پہنچ سکوں. شکریہ