Page 1 of 1

SSG کا اعزاز

Posted: Wed Aug 06, 2014 3:05 pm
by محمد شعیب
پاک فوج کے کمانڈوزدنیا کی بہترین فورسز میں شامل
Image
[link]http://armedforcesmuseum.com/top-ten-sp ... the-world/[/link]
--------------------------------------------------

واشگٹن: پاکستانی کمانڈوزدنیاکی10 بہترین فورسزمیں شامل، ایس ایس جی10خصوصیات کی بنا پربھارتی فورسزسے آگے نکل گئی۔
امریکی جریدے آرمڈ فورسز ہسٹری میوزیم نے10بہترین اسپیشل آپریشنز فورسزکی فہرست مرتب کی ہے۔ جس میں پاکستان کااسپیشل سروسزگروپ نویں نمبرپر ہے اوراس معاملے میں وہ اپنے روایتی حریف ہندوستان سے بہت آگے ہے۔ دنیاکی بہترین فورس برطانوی ایس اے ایس کوقراردیاگیاہے، امریکی نیوی سیلزدوسرے،امریکی ڈیلٹافورس تیسرے، اسرائیلی شیاٹی 13چوتھے، جرمن جی ایس جی9 پانچویں، پولش گروم چھٹے، فرنچ آرمی اسپیشل فورسز بریگیڈ ساتویں، آسٹریا ایکو کوبرا آٹھویں، پاکستانی ایس ایس جی نویں اور رشین اسپیٹسناز دسویں نمبر پرہے۔ جریدے نے ایس ایس جی کو 10 خصوصیات کی بناپراس اعزاز کا حقدار قراردیا۔
ان خصوصیات میں اسپیشل آپریشنز،غیرروایتی حربی صلاحیت، فارن انٹرنل ڈیفنس،براہ راست ایکشن، مغویوں کو بازیاب کرانا،دہشت گردوںکیخلاف کارروائی اورخصوصی دیکھ بھال سمیت دیگر خصوصیات شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوجی دستہ کافی حدتک امریکی فوج کے گرین بیرٹ اور برطانوی فوج کے ایس اے ایس سے مماثلت رکھتاہے اوریہ اکثرچین اوربرطانیہ جیسے ممالک یںبھی تربیتی مشنزمیںحصہ لیتارہتاہے۔

Re: SSG کا اعزاز

Posted: Wed Aug 06, 2014 6:33 pm
by پپو
v;g v;g

Re: SSG کا اعزاز

Posted: Thu Aug 07, 2014 9:37 am
by علی خان
v;g

Re: SSG کا اعزاز

Posted: Thu Aug 07, 2014 3:41 pm
by چاند بابو
v;g v;g v;g

Re: SSG کا اعزاز

Posted: Thu Aug 07, 2014 5:37 pm
by شاہنواز
السلام علیکم
پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج تسلیم کی جاتی ہے اور کوئی ایسا اسلامی ملک پاکستان جیسی طاقت وراور ڈسپلن فوج نہیں رکھتا ہے .چلیں مان لیا کہ امریکہ اور دنیا کے دیگر ممالک نے پاکستان کے ایس ایس جی گروپ کو ٹاپ 10 میں جگہ دی ہے ، دنیا کو ایک اچھا پیغام ملا ہے . ہمین اور ہماری فوج کوکسی سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ہے . بلاشبہ ہماری پاک افواج دنیا کی بہترین فوج ہے.

Re: SSG کا اعزاز

Posted: Fri Aug 08, 2014 7:51 pm
by میاں محمد اشفاق
v;g v;g zub;ar zub;ar zub;ar

Re: SSG کا اعزاز

Posted: Wed Aug 20, 2014 9:15 pm
by شاہنواز
میاں محمد اشفاق wrote:v;g v;g zub;ar zub;ar zub;ar
جی شکریہ جی اشفاق جی یہ حقیقت ہے اور حقیقت نظریں نہیں چرائی جاسکتی .