Page 1 of 1

عید مبارک

Posted: Sun Jul 27, 2014 7:05 pm
by محمد اسفند
b;i;s;mil;l;a
میرئ طرف سے اردو نامہ کے تمام ممبران کو دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس عید الفطرمبارک ہو
e;i;d;m e;i;d;s
Image
Image

Re: عید مبارک

Posted: Sun Jul 27, 2014 9:24 pm
by میاں محمد اشفاق
سعودی عرب میں کل عید الفطر ہو گی انشااللہ ۔
تمام دوستوں کو عید الفطر مبارک ہو۔

Image

Re: عید مبارک

Posted: Sun Jul 27, 2014 11:47 pm
by محمد شعیب
خیر مبارک
آپ سب کو بھی عید مبارک

Re: عید مبارک

Posted: Mon Jul 28, 2014 5:31 am
by محمد اسفند
Image
Image
میری طرف سے تمام ممبران کلئے

Re: عید مبارک

Posted: Mon Jul 28, 2014 8:57 am
by علی خان
میری طرف سے بھی اہل اُردونامہ کو بہت بہت عید مبارک.

ہمارے ہاں آج عید منائی جا رہی ہے.

Re: عید مبارک

Posted: Mon Jul 28, 2014 9:07 am
by محمد اسفند
اشفاق علی wrote:میری طرف سے بھی اہل اُردونامہ کو بہت بہت عید مبارک.

ہمارے ہاں آج عید منائی جا رہی ہے.
پھر تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو
عید منانے کلئے چاند کا نظر آنا لازمی ہے نہ کہ ریاست کا حکم اسی لئے ایک بار پھر سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

Re: عید مبارک

Posted: Mon Jul 28, 2014 11:51 am
by پپو
[center]Image[/center]

Re: عید مبارک

Posted: Mon Jul 28, 2014 12:46 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

تمام دوستوں کو جن کے ہاں آج عید کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت عید مبارک
اور وہ تمام دوست جن کے یہاں کل عید ہو گی ان سب کو پیشگی عید مبارک ہو.

اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کی عید کو پرمسرت بنائے.
عید کی خوشیاں مناتے وقت اگر ہو سکے تو ان کی خوشیوں کا انتظام ضرور کرنے کی کاوش کیجئے جو ان خوشیوں کو ترس گئے ہیں.


غزہ کے مظلومین کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا.

Re: عید مبارک

Posted: Mon Jul 28, 2014 12:52 pm
by افتخار
میری طرف سے اردو نامہ اور تمام اہل اسلام کو بہت بہت عید مبارک،

Re: عید مبارک

Posted: Tue Jul 29, 2014 3:38 pm
by محمد اسفند
ہمارے ہاں‌تو بہت بارش ہو رہی ہے

Re: عید مبارک

Posted: Tue Jul 29, 2014 7:47 pm
by محمد شعیب
Image

Re: عید مبارک

Posted: Wed Jul 30, 2014 11:57 am
by اےآرفاروقی
a.a
تمام احباب کو عید مبارک .
خوش رکھیں ،خوش رہیں.

Re: عید مبارک

Posted: Wed Jul 30, 2014 12:53 pm
by اضواء
a.a

عيد الفطر المبارك لعام 1435 هجري و2014 ميلادي


Image