Page 1 of 1

مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں

Posted: Wed Jul 23, 2014 12:25 pm
by محمد اسفند
مجھے امریکہ سے لیپ ٹاپ خریدنا ہے آپ آپنا مشورہ دیں کہ کس کمپنی کا اور کون سا ماڈل ٹھیک رہے گا
بجٹ 60 سے 70 ہزار تک
ایک دوست نے توشیبا کو L745D کا کہا تھا لیکن میں نے جب اس کے پاس چیک کیا تو فضول نکلا
ایک نے Inspiron 7 5000 Series Non-Touch کا کہا ہے آپ بھی جلد از جلد آپنی قمیتی رائے سے آگاہ فرمائیں

Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں

Posted: Wed Jul 23, 2014 9:03 pm
by محمد شعیب
میری رائے یہ ہے کہ امریکہ سے نہ منگوائیں. اسی قیمت میں کراچی سے خرید لیں.
امریکہ سے منگوائے ہوئے لیپ ٹاپ کی وارنٹی پاکستان میں نہیں چلے گی.
رہا سوال اس بجٹ میں لیپ ٹاپ کا تو یہ بجٹ بہت کم ہے.خیر اس میں آپ "کورآئی2 "لے سکتے ہیں.
ایچ پی یا سونی وائیو سب سے بہترین ہیں.

Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں

Posted: Thu Jul 24, 2014 3:29 am
by مدرس
ھائیں شعیب بھیا
ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہے کہ "کورآئی2 " بھی ملتا ھے ہم نے تو "کورآئی3 " ہی سنا ہے

خیر اس رقم میں آسانی کورآئی 5 مل جائے گا بلکل نیا

پیسے بھجوادیں میں لیپ ٹاپ بھجوادون گا

Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں

Posted: Thu Jul 24, 2014 10:06 am
by میاں محمد اشفاق
یار تم سامسنگ کا کور آئی 5 کیوں نہیں‌لیتے ہے بھی بہت اچھا اور سلم بھی ہےیہاں دیکھو
urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=14&t=9804
بیٹری ٹائم بھی 3 گھنٹے سے زیادہ ہی ہے میں‌تو یہ ہی کہوں گا کہ لے لو اتنے میں آ بھی جائے گا

Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں

Posted: Thu Jul 24, 2014 11:00 am
by محمد شعیب
مدرس wrote:ھائیں شعیب بھیا
ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہے کہ "کورآئی2 " بھی ملتا ھے ہم نے تو "کورآئی3 " ہی سنا ہے

خیر اس رقم میں آسانی کورآئی 5 مل جائے گا بلکل نیا

پیسے بھجوادیں میں لیپ ٹاپ بھجوادون گا
ماموں
کور آئی ٹو سے مرا"کور 2 ڈو" ہے ..

Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں

Posted: Thu Jul 24, 2014 10:00 pm
by چاند بابو
اسفند صاحب کیا بنا آپ نے لیپ ٹاپ لے لیا یا پھر لیپ ٹاپ لینے کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے؟ :P

Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں

Posted: Sat Jul 26, 2014 8:41 pm
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:اسفند صاحب کیا بنا آپ نے لیپ ٹاپ لے لیا یا پھر لیپ ٹاپ لینے کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے؟ :P
بات یہ ہے کہ اب انہوں نے بھیج دیا ہے HP کا اب آنے پر دیکھتے ہیں کون سا ہے