Page 1 of 1

آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

Posted: Tue Jul 22, 2014 4:29 am
by محمد اسفند
میں ایک بہت ہی مفید سروے کرنے جا رہا ہوں آپ کو اس میں میرئی مدد کرنے ہو گی بس آپ نے یہ کرنا ہے آپنے علاقے کے نام کے ساتھ آپنا وائی فائی کا نام بھی بتانا ہے
تو شروع کرتے ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ
AY Network 0332-6112147
نمبر بھی ساتھ ہے v_v_g
نوٹ یہ اسلئے کیوں کہ میں WISP ہوں

Re: آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

Posted: Tue Jul 22, 2014 8:20 am
by علی خان
تو پھر میرے وائی فائی کا نام ہے. SSH یہ میرے بچوں کے ناموں کے پہلے حروف ہیں.
یعنی سوہا بی بی ، شمویل اشفاق اور ہمدان اشفاق

اور میرے شہر کا نام صوابی ہے.

Re: آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

Posted: Tue Jul 22, 2014 10:36 am
by محمد شعیب
میرے وائی فائی کا نام khattaks ہے.
اور شہر ژوب.

اس کا کیا فائدہ ؟ صرف فن کے لئے یا کچھ اور ؟

Re: آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

Posted: Wed Jul 23, 2014 8:24 am
by میاں محمد اشفاق
GO سعودی عرب الریاض

Re: آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

Posted: Thu Jul 24, 2014 10:03 pm
by چاند بابو
اچھا نام تو سب نے بتا دیئے میرے وائی فائی کا نام ہے کچھ بھی نہیں.
یعنی میں وائی فائی استعمال ہی نہیں کرتا میں تو براہ راست نیٹ استعمال کرتا ہوں.
البتہ گھر میں وائی فائی خود بنا لیتا ہوں اس کا نام Majidwifi رکھا ہے.
ویسے اس سروے میں مفید نام کی کیا چیز ہے؟؟؟؟

Re: آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

Posted: Tue May 31, 2016 1:03 am
by عمرفاروق
میرے وائی فائی کا نام تو ٹی پی لینک ہے ..
اب کوئی نیا نام دیکھنا ہوگا ...
جیسے ہٹوبچو

آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

Posted: Sat Jun 25, 2016 12:03 am
by Aamirfarooq13
فائبر اوپٹک موبایلی 50 ایم بی سپیڈ وائی فائی کنیکشن نیم،

Aamir Pakistani


Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk

Re: آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

Posted: Sat Jun 25, 2016 3:09 pm
by میرا پاکستان
سعودی عرب حائل
میری وائی فائی کا نام ہے.
5star's