Page 1 of 2

سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Fri Jul 11, 2014 10:44 am
by اضواء
[center] افطار اور سحری میں‌ کیا بنایا گیا ....

Image




Image





Image





Image






Image






Image






Image[/center]

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Fri Jul 11, 2014 10:50 am
by اضواء
[center]Image





Image





Image






Image





Imageg][/center]

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Fri Jul 11, 2014 10:57 am
by اضواء
[center]Image






Image



اب آپ سب کی باری ہے ;fl;ow;er; :$ [/center]

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Fri Jul 11, 2014 12:09 pm
by محمد شعیب
ماشاءاللہ
خوب کھاتے پیتے ہو :lol:
ہم افطاری میں شربت، تربوز اور ثرید
جبکہ سحری میں ثرید، سالن، مکھن، ملائی اور پھیویاں کھاتے ہیں.

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Fri Jul 11, 2014 12:12 pm
by محمد اسفند
کافی مہنگی افطاری لگتی ہے
لگتا ہے سارا دن ہی کچن میں گزر جاتا ہے
ہمارے ہاں تو بس سادا سا کھانا ہوتا ہے ہاں عام دنوں میں کافی پرتکلف ہوتا ہے

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Sat Jul 12, 2014 8:47 am
by اضواء
محمد شعیب wrote:ماشاءاللہ
خوب کھاتے پیتے ہو :lol:
ہم افطاری میں شربت، تربوز اور ثرید
جبکہ سحری میں ثرید، سالن، مکھن، ملائی اور پھیویاں کھاتے ہیں.

کھانے کا ٹائم کب ملتا ہے ... صرف بنانے کیلئے زبردستی وہ بھی دھمکیوں کے ساتھہ :P

ہم بھی ثرید اور کھجور کے ساتھہ ہی روزہ کھولتے ہے ....

یہ سب تراویح کے بعد اور مہمانوں کے لئیے بھی بناتے ہے

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Sat Jul 12, 2014 9:03 am
by اضواء
محمد اسفند wrote:کافی مہنگی افطاری لگتی ہے
لگتا ہے سارا دن ہی کچن میں گزر جاتا ہے
ہمارے ہاں تو بس سادا سا کھانا ہوتا ہے ہاں عام دنوں میں کافی پرتکلف ہوتا ہے


مہنگی وہنگی کچھہ بھی نہیں ہے زیادہ ہے بولو .....کیونکہ ہم رمضان کا سارا مہینہ ساری فیملی کے ساتھہ گزارتے ہے
چاچا پھو پی اور خاندان کے سب ساتھہ میں افطار کرتے ہے ...
اس لئیے ہر ایک کے ذمہ ایک ہی کام رہتا ہے اور جلد ختم بھی ہوجاتا ..
بس میں زر ا '' سفرہ'' دسترخان سجا کرپئیش کرنا پسند کرتی ہوں ...

لیجئیے یہ دوسری ڈش ....

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Sat Jul 12, 2014 9:10 am
by اضواء
[center]Image




Image





Image





Image[/center]

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Sat Jul 12, 2014 9:39 am
by اضواء
[center]Image








Image







Image[/center]

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Sat Jul 12, 2014 9:41 am
by اضواء
[center]Image









Image










Image[/center]

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Mon Jul 14, 2014 12:20 pm
by اضواء
آپ سب بھی پئیش کیجئیے نا .... ;( ;(

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Mon Jul 14, 2014 10:14 pm
by افتخار
بہت خوب،

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Tue Jul 15, 2014 8:35 am
by بلال احمد
{أضواء} wrote:آپ سب بھی پئیش کیجئیے نا .... ;( ;(
آپ کے اس نئے موضوع شروع کرنے کا شکریہ.

ہم سب کیسے پیش کر سکتے ہیں نہ تو ہمیں سحری بنانی آتی ہے اور نہ افطاری. ہاں بالکل آخری ٹائم ہم دھاوا بولنے کے لیے ضرور پہنچ جاتے ہیں ;) ;)

اگر ہم گھر پر ہوں تو
سحری اور افطاری گھر والے بناتے ہیں اور اگرگھر سے باہر تو باورچی لوگ. اور دونوں ٹائم ہم فوٹوگرافی کی پوزیشن میں نہیں‌ہوتے.
اگر گھر پر فوٹو گرافی کریں گے تو گھر والے ہمیں پھینٹی لگائیں‌گے اور گھر سے باہر تو ٹائم ہی نہیں‌ہوتا.

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Tue Jul 15, 2014 12:35 pm
by محمد اسفند
بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:آپ سب بھی پئیش کیجئیے نا .... ;( ;(
آپ کے اس نئے موضوع شروع کرنے کا شکریہ.

ہم سب کیسے پیش کر سکتے ہیں نہ تو ہمیں سحری بنانی آتی ہے اور نہ افطاری. ہاں بالکل آخری ٹائم ہم دھاوا بولنے کے لیے ضرور پہنچ جاتے ہیں ;) ;)

اگر ہم گھر پر ہوں تو
سحری اور افطاری گھر والے بناتے ہیں اور اگرگھر سے باہر تو باورچی لوگ. اور دونوں ٹائم ہم فوٹوگرافی کی پوزیشن میں نہیں‌ہوتے.
اگر گھر پر فوٹو گرافی کریں گے
تو گھر والے ہمیں پھینٹی لگائیں‌گے
اور گھر سے باہر تو ٹائم ہی نہیں‌ہوتا.
بالکل جناب

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Tue Jul 15, 2014 12:42 pm
by محمد شعیب
h.a.h.a
صحیح کہا بلال بھائی نے

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Tue Jul 15, 2014 6:00 pm
by اضواء
افتخار wrote:بہت خوب،

آپ کا شکریہ

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Tue Jul 15, 2014 6:04 pm
by اضواء
بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:آپ سب بھی پئیش کیجئیے نا .... ;( ;(
آپ کے اس نئے موضوع شروع کرنے کا شکریہ.

ہم سب کیسے پیش کر سکتے ہیں نہ تو ہمیں سحری بنانی آتی ہے اور نہ افطاری. ہاں بالکل آخری ٹائم ہم دھاوا بولنے کے لیے ضرور پہنچ جاتے ہیں ;) ;)

اگر ہم گھر پر ہوں تو
سحری اور افطاری گھر والے بناتے ہیں اور اگرگھر سے باہر تو باورچی لوگ. اور دونوں ٹائم ہم فوٹوگرافی کی پوزیشن میں نہیں‌ہوتے.
اگر گھر پر فوٹو گرافی کریں گے تو گھر والے ہمیں پھینٹی لگائیں‌گے اور گھر سے باہر تو ٹائم ہی نہیں‌ہوتا.

یہ کیسا جواب ہے ... میں ماننے تیار نہیں ہوں ... آپ کم از کم چائے تو بنا لے سکتے نا :P

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Tue Jul 15, 2014 6:05 pm
by اضواء
آج کیا بناہے آپ سب کے پاس ...

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Tue Jul 22, 2014 3:25 pm
by اضواء
[center]Image





Image[/center]

Re: سحری اور افطاری ... أضواء

Posted: Tue Jul 22, 2014 3:28 pm
by اضواء
[center]Image









Image[/center]