Page 1 of 1

برازیل کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب ٹوٹ گیا

Posted: Wed Jul 09, 2014 2:58 am
by مسلم
جرمنی ورلڈ کپ 2014 کے فائنل میں
جرمنی نے ورلڈ کپ 2014 کے پہلے سیمی فائنل میں برازیل کو 7 - 1 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

اگر غور کیا جائے تو برازیل نے صرف کیمریون اور کروئیشیا کے خلاف گروپ میچوں میں ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کے دیگر کھیلے گئے میچوں میں کچھ زیادہ متاثر کن کارکردگی دیکھنے کو نہیں ملی۔ چلی ان کو شکست دینے کے بہت قریب تھا اور میکسیکو نے بھی ان کے خلاف میچ برابر کرلیا تھا۔

Re: برازیل کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب ٹوٹ گیا

Posted: Wed Jul 09, 2014 12:36 pm
by محمد شعیب
نیمار کے بغیر ان کی ٹیم کچھ بھی نہیں ..

Re: برازیل کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب ٹوٹ گیا

Posted: Wed Jul 09, 2014 3:23 pm
by مسلم
بالکل ایسا ہی ہے-