Page 1 of 1

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

Posted: Sat Jun 14, 2014 7:26 pm
by منور چودری
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں:
پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ،
سرہانے کے نیچے شاعری کی کتابیں،ڈئریاں رسالے اور ناول
شادی کے بعد لڑکے کے بیڈ روم میں:
ڈسپرین،پیناڈول،جوہرجوشاندہ،قرضے کی درخواست،بجلی اور ٹیلی فون کے بل،اسپغول کا چھلکا،دور اور نزدیک کی عینک،میڈیکل کی رپورٹس،خالی بٹوہ،پیمپر،فیڈر
سرہانے کے نیچے
کتاب موت کا منظر
v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

Re: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

Posted: Sat Jun 14, 2014 7:55 pm
by چاند بابو
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

Re: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

Posted: Sat Jun 14, 2014 8:56 pm
by اضواء
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a بیچارے

Re: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

Posted: Sat Jun 14, 2014 10:45 pm
by محمد شعیب
h.a.h.a h.a.h.a

Re: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

Posted: Sun Jun 15, 2014 11:52 am
by افتخار
zub;ar zub;ar


v;g

Re: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

Posted: Tue Jun 17, 2014 12:01 pm
by زین
;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g;

Re: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

Posted: Mon Jun 23, 2014 12:49 pm
by کامران خان
ہاہاہا بچارے مظلوم لڑکے v;g

Re: شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

Posted: Mon Jun 23, 2014 5:54 pm
by علی خان
be;at;in;g; n;a;n;a