رضی بھائی کی علاقہ میں 3 موسم ہوتے ہیں .رضی الدین قاضی wrote:اشفاق علی wrote:رضی بھیا. آپکا گھر اور اپکا علاقہ بہت ہی زبردست ہے.
ایک اَپ ڈیٹ اور بھی یہاں پر شئیر کردیں. کہ اپکے علاقے کا موسم سردی اور گرمی میں کس قسم کا ہے.
پسند کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ اشفاق بھائی
ہر موسم میں جاؤں گا تو ان شاء اللہ تصاویر شیئر کروں گا
فی الحال بہت موسلا دھار بارش اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے بجلی اور ٹیلی فون کے کھمبے اکھڑ گئے ہیں
اور نیٹ بھی کام نہیں کر رہا ہے
اس لیئے ضروری کام نپٹا کر آج ہی میں ممبئی واپس آ گیا ہوں.
جون + جولائی + اگست + ستمبر . . : موم باراں
اکتوبر + نومبر + دسمبر + جنوری . . .: سردی
فروری + مارچ + اپریل + مئی : گرمی
صحیح ہے نا رضی بھائی ؟؟؟