Page 1 of 2

کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 10:35 am
by کامران خان
اسلام ہ علیکم

امید کرتا ہوں کے سب دوست خیریت سے ہونگے اور مزے سے لوڈشیڈنگ کو انجوائے کر رہے ہونگے...

دو دن پہلیے مجھے ایک بہت ہی پرانے دوست نے اضواء نے اردہ نامہ فورم کے بارے میں بتایا اور پرانے دوستوں کے احوال سے آگاہ کیا..

بہت خوشی ہوئی .....

میرا نام کامران خان ہے اور باقی تعارف اضواء، مغل اور منور بھائی کرادے گے
----
کندھا دے رہا تھا______ کہ اچانک سے ہٹ گیا
شاید کسی نے کہہ دیا کہ محسن کی لاش ہے

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 3:19 pm
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم"" کامران " صاحب
ہم آپ کو

اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

Image

Image

آپ کی بارے میں فی الحال یہ ہی کہنا چاہتی ہوں کے
آپ پاکستان "" سوات "" کے رہنے والے ہے
کئی سال سے دبئی میں مقیم ہے
اور

بہت ہی اچھے بھائی دو ست ""ہمدرد مخلص "" وغیرہ وغیرہ ...

بس آج کے لئیے اتنا کافی ہے ...
بہت بہت شکریہ کامران ;fl;ow;er;

اللہ سبحانہ کا میں بیحد شکریہ اداء کرتی ہوں کے مجھے

اتنے اچھے بھائیوں کی بہن بنایا ہے ....

بہت ہی خوشی ہوئی آپ کی آمد پر ...

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 3:28 pm
by علی خان
کامران بھائی..

زما دہ طرف نہ دلتہ پہ پخیر راغلے روور . اُمید لرم چی ستاسو وخت بہ دلتہ ڈیر پہ خہ شان تیرگی.
زہ خپلہ دا ضلع صوابی سرہ تعلق ساتم.

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 6:11 pm
by کامران خان
{أضواء} wrote:وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم"" کامران " صاحب
ہم آپ کو

اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

Image

Image

آپ کی بارے میں فی الحال یہ ہی کہنا چاہتی ہوں کے
آپ پاکستان "" سوات "" کے رہنے والے ہے
کئی سال سے دبئی میں مقیم ہے
اور

بہت ہی اچھے بھائی دو ست ""ہمدرد مخلص "" وغیرہ وغیرہ ...

بس آج کے لئیے اتنا کافی ہے ...
بہت بہت شکریہ کامران ;fl;ow;er;

اللہ سبحانہ کا میں بیحد شکریہ اداء کرتی ہوں کے مجھے

اتنے اچھے بھائیوں کی بہن بنایا ہے ....

بہت ہی خوشی ہوئی آپ کی آمد پر ...

جزاک اللہ خیر اضواء
آپ خود بہت اچھی ہو اسلیے آپ کو ہم اچھے لگتے ہے

مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ... جیسے پرانے یادیں تازہ ہو گئی ہو اور وہ لڑنا ، ہسنا وغیرہ.....

امید کرتا ہوں کہ انشاء اللہ یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا بہت کچھ سکھینے کو ملے گا...

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 6:12 pm
by کامران خان
اشفاق علی wrote:کامران بھائی..

زما دہ طرف نہ دلتہ پہ پخیر راغلے روور . اُمید لرم چی ستاسو وخت بہ دلتہ ڈیر پہ خہ شان تیرگی.
زہ خپلہ دا ضلع صوابی سرہ تعلق ساتم.
ڈیرہ مالنہ روراہ

اللہ دے عزت نصیب کا سارہ زامنگا---

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 7:45 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

لیجئے جہاں دو پٹھان اکٹھے ہوئے وہاں پشتو شروع.
محترم کامران سواتی صاحب آپ کو اردونامہ کی محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
آپ کا تعارف نامہ پڑھا اور اس پر اضواء بہنا کی تصدیقی مہر نے دل خوش کر دیا.
اللہ آپ کو خوش رکھے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع نصیب فرمائے.

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 7:46 pm
by منور چودری
وعلیکم اسلام
a:r:w:a میرے استاد میرے دوست میرے پیارے بھائی خوش آمدید مرحبا جی آیاں نوں کتنی دیر لگا دی آنے میں بہت یاد کیا آپ کو کہاں تھے اتنے دن کیا کر رہے تھے پہلے کیوں نہیں آئے اب آئے ہیں تو جانا نہیں ورنہ ہم پتہ نہی کیا سمجھ لیں گے
آپ کو اردو نامہ پر ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرایوں سے w;co کہتے ہیں امید ہے کہ پہلے کی طرح اب بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا r:o:s:e r;o;s;e

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 7:53 pm
by چاند بابو
ارے منور بھیا ایک بار پھر سے کیا مطلب؟
کامران صاحب تو پہلی بار اردونامہ کے رکن بنے ہیں شاید.
بہرحال خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ کے ان سے بہت مضبوط اور بہت عقیدت بھرے تعلقات ہیں.
اگر یہ آپ کے استاد ہیں تو پھر تو مزہ ہی آ جائے گا اور ہم بھی ان کی شاگردی اختیار کر کے فخر محسوس کریں گے.

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 8:40 pm
by منور چودری
بھائی جی اسی لیے کہتے ہیں نا کہ خوب دل لگا کر پڑھو پر لگتا ہے آپ نے میری پوسٹ دل لگا کر نہیں پڑی n;a;n;a

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 8:44 pm
by منور چودری
کامران بھائی بہت ہی عمدہ شخصیت ہیں اور میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے انشاءاللہ آپ کو بھی ان سے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ملے گا

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 10:09 pm
by اضواء
کامران خان wrote:
{أضواء} wrote:وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم"" کامران " صاحب
ہم آپ کو

اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

Image

Image

آپ کی بارے میں فی الحال یہ ہی کہنا چاہتی ہوں کے
آپ پاکستان "" سوات "" کے رہنے والے ہے
کئی سال سے دبئی میں مقیم ہے
اور

بہت ہی اچھے بھائی دو ست ""ہمدرد مخلص "" وغیرہ وغیرہ ...

بس آج کے لئیے اتنا کافی ہے ...
بہت بہت شکریہ کامران ;fl;ow;er;

اللہ سبحانہ کا میں بیحد شکریہ اداء کرتی ہوں کے مجھے

اتنے اچھے بھائیوں کی بہن بنایا ہے ....

بہت ہی خوشی ہوئی آپ کی آمد پر ...

جزاک اللہ خیر اضواء
آپ خود بہت اچھی ہو اسلیے آپ کو ہم اچھے لگتے ہے

مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ... جیسے پرانے یادیں تازہ ہو گئی ہو اور وہ لڑنا ، ہسنا وغیرہ.....

امید کرتا ہوں کہ انشاء اللہ یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا بہت کچھ سکھینے کو ملے گا...

اب کیا ارادہ ہے b:e:a:t ابھی تک لڑتے رہتے ہو کیا :^)

اور پھرزرا صبر کرتے میں خود ہی

آپ کے لئیے موضوع بنالیتی :lol:

ویسے ہم سب بھی آپ کی کمی کا احساس کرتے رہے ....

;fl;ow;er;

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Mon Jun 09, 2014 10:17 pm
by اضواء
منور چودری wrote:وعلیکم اسلام
a:r:w:a میرے استاد میرے دوست میرے پیارے بھائی خوش آمدید مرحبا جی آیاں نوں کتنی دیر لگا دی آنے میں بہت یاد کیا آپ کو کہاں تھے اتنے دن کیا کر رہے تھے پہلے کیوں نہیں آئے اب آئے ہیں تو جانا نہیں ورنہ ہم پتہ نہی کیا سمجھ لیں گے
آپ کو اردو نامہ پر ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرایوں سے w;co کہتے ہیں امید ہے کہ پہلے کی طرح اب بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا r:o:s:e r;o;s;e

کون کون کون کون کوووووووووووووون استاد b:e:a:t کامران be;at;in;g; تو پھر ہم کیا ہے

ایک سانس میں اتنے سوال کر ڈالے آپ نے
بیچارہ بھاگ جائیگا .... ;p;p;g; ....

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 12:46 am
by محمد شعیب
خوش آمدید
ہر کلہ راشے

زما طرف نا ہم ہر کلائے ..

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 6:42 am
by رضی الدین قاضی
محترم کامران سواتی صاحب آپ کو اردونامہ کی محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.

امید ہے آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے ملے گا.

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 3:42 pm
by اےآرفاروقی
ہوچہ تم پھر ادھر آ گئی ہو.!
ہم تم کو بہت یاد کرتی ، کیا تم بھی یاد کرتی ہم کو؟ n;a;n;a

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 3:47 pm
by محمد شعیب
تابعدار جی ..
کہاں غائب ہو گئے تھے ؟؟
آپ کا نام تبدیل کرنا پڑے گا. آپ تابعدار نہیں بن رہے. غائب ہو جاتے ہو اچانک ...

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 3:51 pm
by اےآرفاروقی
محمد شعیب wrote:تابعدار جی ..
کہاں غائب ہو گئے تھے ؟؟
آپ کا نام تبدیل کرنا پڑے گا. آپ تابعدار نہیں بن رہے. غائب ہو جاتے ہو اچانک ...
میں لسی پینے چلا گیا تھا . گرمی ہے نا آج کل اس لیے. :P

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 7:44 pm
by منور چودری
تابعدار wrote:ہوچہ تم پھر ادھر آ گئی ہو.!
ہم تم کو بہت یاد کرتی ، کیا تم بھی یاد کرتی ہم کو؟ n;a;n;a
یہ آپ کرتی کب سے بن گئے بتایا ہی نہی آپ نے v;e;r;y;happ;y

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 7:58 pm
by اےآرفاروقی
منور چودری wrote:
تابعدار wrote:ہوچہ تم پھر ادھر آ گئی ہو.!
ہم تم کو بہت یاد کرتی ، کیا تم بھی یاد کرتی ہم کو؟ n;a;n;a
یہ آپ کرتی کب سے بن گئے بتایا ہی نہی آپ نے v;e;r;y;happ;y

جب سے گرمیاں شروع ہوئی ہیں h;a;h;a

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 10:01 pm
by اضواء
تابعدار wrote:
محمد شعیب wrote:تابعدار جی ..
کہاں غائب ہو گئے تھے ؟؟
آپ کا نام تبدیل کرنا پڑے گا. آپ تابعدار نہیں بن رہے. غائب ہو جاتے ہو اچانک ...
میں لسی پینے چلا گیا تھا . گرمی ہے نا آج کل اس لیے. :P

جی نہیں یہ دوسری دنیا کی سیر کو گئے تھے :P