Page 1 of 1

مولانا طارق جمیل کا ایک عمدہ ترین لیکچر - موضوع جسم اور روح

Posted: Wed Jun 04, 2014 9:29 pm
by یاسر عمران مرزا
یہ لیکچر یو ٹیوب پر ایک سیریز کی شکل میں موجود ہے جس کے سولہ حصے ہیں، سامعین کی آسانی کے لیے میں تمام حصوں پر مشتمل پلے لسٹ شئر کر رہا ہوں ۔ اس مکمل بیان میں مولانا طارق جمیل نے انسانی جسم اور انسانی روح کی ضروریات اور تقاضوں پر بحث کی ہے اور یہ واضح کیا ہے کہ آج کا انسان کس طرح دنیاوی آسائشوں کے پیچھے بھاگ رہا ہے اور اپنے بنائے جانے کے مقصد کو یکسر فراموش کر چکا ہے اور اس مشن کو جو اللہ تعالی نے ہر انسان کے ذمے لگایا ہے، اپنی مصروفیت میں سے کچھ وقت نکال کر اس بیان کو سنیں ، یہ آپکی دینی اور دنیاوی زندگی کو بہتر بنانے میں مدد کرے گا، جزاک اللہ

http://www.youtube.com/playlist?list=PL ... jTCaUx-4bv" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: مولانا طارق جمیل کا ایک عمدہ ترین لیکچر - موضوع جسم اور

Posted: Wed Jun 04, 2014 9:39 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ
اللہ مولانا کو لمبی زندگی عطا فرمائے. بہت خیر پھیلا رہے ہیں.

Re: مولانا طارق جمیل کا ایک عمدہ ترین لیکچر - موضوع جسم اور

Posted: Thu Jun 05, 2014 12:37 am
by مسلم
ماشاء اللہ

Re: مولانا طارق جمیل کا ایک عمدہ ترین لیکچر - موضوع جسم اور

Posted: Thu Jun 05, 2014 11:49 am
by چاند بابو
جزاک اللہ.

Re: مولانا طارق جمیل کا ایک عمدہ ترین لیکچر - موضوع جسم اور

Posted: Mon Jun 09, 2014 10:36 am
by بلال احمد
جزاک اللہ.

Re: مولانا طارق جمیل کا ایک عمدہ ترین لیکچر - موضوع جسم اور

Posted: Wed Jul 23, 2014 1:14 pm
by نورمحمد
v;g zub;ar