Page 1 of 10

آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Wed Jun 04, 2014 11:59 am
by افتخار
[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پہلا دھاگہ احادیث مبارکہ اپنے 100 صفحات مکمل کر چکاھے
اس لیے میں نئے دھاگے کا آغاز کر رہا ہوں.

اللہ پاک ھم سب کو احادیث مبارکہ پڑھنے اور
عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے،
آمین



Image[/center]

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Wed Jun 04, 2014 2:51 pm
by اضواء
اللھم آمین یارب العالمین ...

Image

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Wed Jun 04, 2014 8:02 pm
by چاند بابو
جزاک اللہ افتخار بھیا پہلے دھاگے کی تکمیل پر مبارک باد قبول فرمائیں.

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Wed Jun 04, 2014 11:48 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ
ایک حدیث کا مفہوم ہے

((عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ ))
[ مسلم، البخاري، الترمذي، أبي داوود، ابن ماجة، أحمد ]

رسول اللہ sw: نے فرمایا کہ جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا تو وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنا لے.

اس لئے حدیث نقل کرنے میں بہت احتیاط کرنی چاہئیے. مستند حدیث حوالے کے ساتھ ہو..

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Wed Jun 04, 2014 11:58 pm
by محمد شعیب
اپنے گناہوں کا ذکر کسی کے سامنے نہ کیا جائے

صحیح بخاری کی ایک حدیث ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ كُلُّ أُمَّتِي مُعَافًى إِلَّا الْمُجَاهِرِينَ وَإِنَّ مِنْ الْمُجَاهَرَةِ أَنْ يَعْمَلَ الرَّجُلُ بِاللَّيْلِ عَمَلاً ثُمَّ يُصْبِحَ وَقَدْ سَتَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ فَيَقُولَ يَا فُلَانُ عَمِلْتُ الْبَارِحَةَ كَذَا وَكَذَا وَقَدْ بَاتَ يَسْتُرُهُ رَبُّهُ وَيُصْبِحُ يَكْشِفُ سِتْرَ اللَّهِ عَنْهُ

مفہوم: رسول اللہ sw: نے فرمایا کہ میری تمام امت معاف ہو جائے گی لیکن گناہوں کو ظاہر کرنے والے معاف نہیں ہونگے. اور گناہوں کو ظاہر کرنے میں سے یہ ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی کام کرے اور پھر صبح کو اللہ نے اس کا وہ عیب چھپا دیا ہو اور وہ کہے اے فلاں، میں نے رات کو ایسا ایسا کیا . اللہ نے اس کا گناہ چھپا دیا تھا اور اس نے صبح کو اللہ کے ستر کو کھول دیا.

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Thu Jun 05, 2014 4:21 am
by اضواء
الله يجزاك خير الجزاء

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Thu Jun 05, 2014 10:32 am
by افتخار
تمام احباب کا بہت شکریہ.

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Thu Jun 05, 2014 11:19 am
by افتخار
[center]Image[/center]

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Thu Jun 05, 2014 11:46 am
by پپو
[center]Image[/center]

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Thu Jun 05, 2014 12:47 pm
by اضواء
الله يجزاك خير الجزاء

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Fri Jun 06, 2014 6:41 pm
by علی عامر
جزاک اللہ

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Sat Jun 07, 2014 1:20 pm
by پپو
[center]Image[/center]

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Sat Jun 07, 2014 7:41 pm
by پپو
[center]Image[/center]

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Sat Jun 07, 2014 7:43 pm
by پپو
[center]Image[/center]

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Sat Jun 07, 2014 11:04 pm
by اضواء
الله يجزاك خير الجزاء

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Sun Jun 08, 2014 1:56 pm
by پپو
[center]Image[/center]

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Mon Jun 09, 2014 12:40 am
by اضواء
الله يجزاك خير الجزاء

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Mon Jun 09, 2014 11:15 am
by پپو
[center]Image[/center]

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Mon Jun 09, 2014 11:18 am
by پپو
[center]Image[/center]

Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2

Posted: Mon Jun 09, 2014 11:44 am
by افتخار
جزاک اللہ بھیا جی