Page 1 of 35

کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Tue May 20, 2014 11:41 am
by اضواء
[center]Image


اُميد ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخيرہونگے



آج

" کون آئے گا میرے بعد...7
کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم يہ نيا دھاگہ
شروع کرتے ہيں ..




السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
[/center]


اب چاند بھیا کی باری ہے ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Wed May 21, 2014 10:25 am
by پپو
چاند بھیا کی باری ایسے ہی
میرے بعد رضی بھائی

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Wed May 21, 2014 10:43 am
by افتخار
تو پھر میرے بعد پپو بھیا

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Wed May 21, 2014 11:02 am
by اضواء
اب

رضی بھیا ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Wed May 21, 2014 11:52 am
by رضی الدین قاضی
شکریہ پپو بھائی

شکریہ بہنا

آپ نے یاد کیا اور میں حاضر ہوا

میرے بعد اضواء بہنا کو آنا ہی ہوگا ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Wed May 21, 2014 11:57 am
by اضواء
بہت بہت شکریہ رضی بھیا آپ اسوقت ہماری پکار پر آگئے s;mi;i;e

لو میں آگئی v;e;r;y;happ;y

اب پھر سے آپ ہی اجائیے میں تو چلی :hai:

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Wed May 21, 2014 11:59 am
by رضی الدین قاضی
n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Thu May 22, 2014 3:54 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
اب کیا ہوا h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Thu May 22, 2014 8:40 am
by رضی الدین قاضی
{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
اب کیا ہوا h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

ہوا کچھ نہیں


بس آپ کو جانے سے منع کرنے کی ناکام کوشیش کر رہا تھا.

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Thu May 22, 2014 10:06 am
by پپو
لیکن مجھے آنے سے تو منع نہیں کیا نا
میرے بعد افتخار بھائی

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Thu May 22, 2014 11:46 am
by اضواء
پپو wrote:لیکن مجھے آنے سے تو منع نہیں کیا نا
میرے بعد افتخار بھائی

ایسا تو کبھی ہو ہی نہیں سکتا ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Thu May 22, 2014 4:49 pm
by افتخار
h.a.h.a h.a.h.a

واہ پپو بھیا آپ کو کون منع کرسکتا ھے

میرے بعد اشفاق بھیا کے آنے کی امید ھے

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Thu May 22, 2014 5:34 pm
by اضواء
چاند بھیا کیوں غائب ہے ادھر سے a;n;g;e;r;y

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Fri May 23, 2014 2:55 pm
by رضی الدین قاضی
{أضواء} wrote:چاند بھیا کیوں غائب ہے ادھر سے a;n;g;e;r;y

دن میں چاند سورج کی روشنی کی وجہ سے نظر نہیں آتا اسی طرح ہمارا چاند بھی اردو نامہ پر ہوتے ہوئے بھی کبھی کبھار نظر نہیں آتا.

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Fri May 23, 2014 4:42 pm
by اضواء
اچھا تو یہ بات ہے :$

اب کوووووووووووووون

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat May 24, 2014 10:26 am
by میاں محمد اشفاق
میرے بعد افتخار بھائی

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat May 24, 2014 11:28 am
by افتخار
بھیا جی بہت شکریہ آپ نے یاد کیا
میرے بعد پپو بھیا

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat May 24, 2014 12:43 pm
by پپو
جی ہاں پپو بھائی آگئے
میرے بعد آضؤاء جی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat May 24, 2014 3:22 pm
by اضواء
یاد کرنے پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;

اب

افتخار بھیا ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sun May 25, 2014 10:55 am
by پپو
چلیں افتخار بھائی آجائیں