Page 1 of 1

فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Sun May 11, 2014 5:00 pm
by محمد شعیب
اس دھاگے میں ہر دوست اپنا فیس بک پیج کا لنک شئر کر سکتا ہے.
اپنے فیس بک پیج کی کچھ تفصیلات بھی شئر کریں کہ کس بارے میں ہے.

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Sun May 11, 2014 5:01 pm
by محمد شعیب
ڈیرہ اسماعیل خان میں میرا ایک بوتیک ہے. اس کے فیس بک پیج کا لنک شئر کر رہا ہوں.
[link]https://www.facebook.com/adanboutique[/link]
اسے لائیک کریں اور شئر کریں ..

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Mon May 12, 2014 8:52 am
by جمیل قادری
[link]https://m.facebook.com/pages/جمیل-قادری ... 38414?_rdr[/link]
یہ اسلامی پیج ہے اس کو تمام لوگ لائک کریںاور فائدہ اٹھاۓ

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Mon May 12, 2014 2:19 pm
by یاسر عمران مرزا
ڈنگہ سٹی ہمارے شہر کا پیج ہے جس پر ہم 5 لڑکوں کا گروپ طویل عرصے سے محنت کر رہا ہے.

https://www.facebook.com/dingacity" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Mon May 12, 2014 5:49 pm
by چاند بابو
میرا ایک فیس بک پیج تو اردونامہ والا ہی ہے.
اس کا ایڈریس ذیل میں موجود ہے.
https://facebook.com/urdunama" onclick="window.open(this.href);return false;
اس پر میں نے کوئی خاص محنت تو نہیں کی مگر پھر بھی اردو کے چاہنے والوں کی خاصی تعداد اس کو چاہتی ہے.
میاں اشفاق صاحب اور میرے ایک دوست فہیم الرشید صاحب اس کے ایڈمن ہیں اور وہی اس پر محنت بھی کرتے ہیں.
باقی فیس بک پر میرا ذاتی پیج
https://facebook.com/majidch81" onclick="window.open(this.href);return false; ہے مگر اس پر بھی میں کوئی محنت نہیں کرتا لیکن پھر بھی میرے فرینڈز کی تعداد 1200 تک پہنچ چکی ہے.
اس کے علاوہ بھی کئی سارے پیجز ہیں جن کا تعارف پھر کبھی کرواں گا.

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Mon May 12, 2014 10:59 pm
by محمد شعیب
ڈنگہ سٹی تو بڑا پیج ہے. اس پر اردو نامہ کی پروموشن ہونی چاہئیے ..

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Wed May 14, 2014 7:26 pm
by چاند بابو
یہ تو پیج والوں کی مرضی ہے ہم اس بارے میں کوئی رائے نہیں دے سکتے ہیں.
اگر انہیں کوئی چیز اچھی ملتی ہے تو وہ وہاں شئیر کرسکتے ہیں.
البتہ ہفتے میں ایک آدھ بار اگر اردونامہ فیس بک پیج کی شئیرنگ اس پر ہو جائے تو بہترین ہے.
مگر یاسر بھیا یہ ضروری نہیں ہے اگر آپ کے پیج کے اصولوں میں یہ طے ہے کہ کسی کی پروموشن نہیں کی جائے گی تو پھر کوئی ضرورت نہیں البتہ اگر آپ پہلے بھی ایسا کچھ کر لیتے ہیں تو پھر اردونامہ کے لئے بھی ضرور ہونا چاہے.

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Sat May 17, 2014 1:52 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
کچھ دوست مجھے tagکر کے ایسی چیزیں لگا دیتے ہیں جو میں نہیں چاہتا کو اس آپشن کو ختم کرنے کا طریقہ بتا دے

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Sat May 17, 2014 3:37 pm
by چاند بابو
میرے خیال میں اس کا کوئی طریقہ نہیں ہے.
البتہ آپ پراوئیوسی میں سے اسے سیٹ کر سکتے ہیں کہ ٹیک شدہ چیز آپ کے صفحہ پر آپ کی پرمیشن سے نظر آئے پھر جب تک آپ اسے اوکے نہیں کریں گے تب تک کوئی دوسرا اسے دیکھ نہیں پائے گا. میں نے بھی یہی کیا ہوا ہے.
البتہ کوئی ٹیک نہ کر سکے یہ شاید آپشن ہی نہیں ہے.

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Sat May 24, 2014 8:16 pm
by محمد شعیب
اردونامہ فیس بک پیج کا لنک اردو نامہ کے ہیڈر یا کہیں اور واضح انداز میں ہونا چاہئیے.

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Sun May 25, 2014 10:58 pm
by چاند بابو
حکم کی تعمیل ہو چکی ہے جناب.

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Mon May 26, 2014 4:38 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ چاند بابو

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Sat May 31, 2014 10:01 pm
by یاسر عمران مرزا
چاند بابو wrote:یہ تو پیج والوں کی مرضی ہے ہم اس بارے میں کوئی رائے نہیں دے سکتے ہیں.
اگر انہیں کوئی چیز اچھی ملتی ہے تو وہ وہاں شئیر کرسکتے ہیں.
البتہ ہفتے میں ایک آدھ بار اگر اردونامہ فیس بک پیج کی شئیرنگ اس پر ہو جائے تو بہترین ہے.
مگر یاسر بھیا یہ ضروری نہیں ہے اگر آپ کے پیج کے اصولوں میں یہ طے ہے کہ کسی کی پروموشن نہیں کی جائے گی تو پھر کوئی ضرورت نہیں البتہ اگر آپ پہلے بھی ایسا کچھ کر لیتے ہیں تو پھر اردونامہ کے لئے بھی ضرور ہونا چاہے.
ہم اس پیج پر بہت ساری چیزیں پروموٹ کرتے ہیں حتی کہ اپنے شہر ڈنگہ کے کاروبار بھی مفت میں تشیہر کرتے ہیں، اس کے لیے ہمیں ایک عدد فیس بک پوسٹ کی طرز کا بینر + فیس بک پیج یو آر ایل + عبارت درکار ہوتی ہے. اگر آپ یہ چیزیں میرے فیس بک اکاؤنٹ میں میسج کر دیں تو میں اردونامہ کا بینر ڈنگہ سٹی پر لگا دوں گا. ناٹ اے بگ ڈیل

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Sun Jun 01, 2014 9:13 am
by میاں محمد اشفاق
لیں جی میرا ایک چھوٹا سا پیج ہے اویں فن شن کرتے ہیں‌اس پر ہو سکتا کئی دوست پسند کا اظہار نہ کریں مگر بہت لوگ پسند کرتے ہیں اسے
یہاں سے پیج دیکھئے

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Fri Jun 06, 2014 11:44 pm
by m aslam oad
دنیا بھر کے پنگوں کی خبر
پنگا لیکس پر
ایک چلبلہ پیج
https://www.facebook.com/PangaLeaks?ref=bookmarks" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Fri Aug 01, 2014 3:29 pm
by آصف خان علی
https://www.facebook.com/LaAilhAlaaAllh ... e=bookmark" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Mon Nov 17, 2014 7:52 pm
by محمد شعیب
میرے شہر کا پیج
اپنا ژوب
https://www.facebook.com/apnazhob" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: فیس بک پیجز پروموشن

Posted: Fri Apr 21, 2017 7:06 pm
by Ali mujtaba
اس فیس بک پیج کا نام روشن تارے ہے۔اس فیس بک پیج میں بچوں کے لیے سب کچھ ہے۔اس فیس بک پیج میں بچوں کی کہانیاں۔کارٹون۔کامکس،نظمیں ہیں۔
https://www.facebook.com/%D8%B1%D9%88%D ... 125083430/