Page 1 of 1

دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Fri May 09, 2014 11:56 am
by علی خان
ایک پاؤ گھیکوار کا گودا‘ ایک کلو دودھ میں پکالیں جب پک پک کر کھویا بن جائے تو اتار لیں‘ رات کو سوتے وقت چھوٹی چمچی چائے والی کھالیں بعد میں پانی نہیں پینا‘ ریشہ پہلے دن ہی نکل جائیگا‘ سات دن متواتر کھانا ہے

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Fri May 09, 2014 11:59 am
by محمد شعیب
جزاک اللہ
حکیم صاحب !!

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Fri May 09, 2014 12:19 pm
by علی خان
n;a;n;a

:lol:

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Fri May 09, 2014 12:20 pm
by افتخار
جزاک اللہ

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Sun May 11, 2014 12:12 am
by اضواء
اشفاق علی بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ .....

ہمارے پڑوس بیں ایک شخص ہے انہیں دمہ کے بارے میں اس علاج کے بارے میں بتائی ہوں پر گھیکوار کا گودا یہ کیا ہوتا ہے

اسے عربی میں کیا کہتے ہے ...

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Sun May 11, 2014 9:13 am
by علی خان
اسکے متعلق اپکو یا تو میاں صاحب یا پھر شعیب بھیا ہی کچھ بتا سکتے ہیں.

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Sun May 11, 2014 4:29 pm
by محمد شعیب
یہ تو کوئی حکیم ہی بتلا سکتا ہے .. n;a;n;a

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Mon May 12, 2014 11:52 am
by اضواء
گھیکوار کا گودا یہ کیا چیز ہے کم از کم تصویر تو بتادیجئیے تاکہ آسانی ہوجائے پتا کرنے میں ... شاید کوئی جڑی بوٹی ہوگی

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Mon May 12, 2014 12:09 pm
by علی خان
تصویر انشاء اللہ میں شئیر کرواتا ہوں.

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Mon May 12, 2014 12:20 pm
by اضواء
اشفاق علی wrote:تصویر انشاء اللہ میں شئیر کرواتا ہوں.
جی اچھی بات ہے ;fl;ow;er;

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Tue May 13, 2014 10:08 am
by علی خان
جی بہنا یہ لیں گھیکوار کی تصویر.
Image

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Tue May 13, 2014 1:18 pm
by اضواء
آپ کا بہت بہت شکریہ اشفاق علی بھیا

اسے ہم عربی میں

"" الصبار"" التين الشوكي "" کہتے ہے ...یہ تو ہمارے گھر میں بھی ہے ... v;e;r;y;happ;y

Image



Image

Image


Image

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Tue May 13, 2014 1:24 pm
by علی خان
بہنا.
عربی میں معلومات فراہم کرنے کا شکریہ.

اور یہ تو اور بھی اچھی بات ہو گئی کہ یہ پودا آپکے گھر میں ہی موجود ہے.

Re: دمہ‘ ریشہ‘ نزلہ کیلئے

Posted: Tue May 13, 2014 1:33 pm
by اضواء
جی بھیا ہم لوگ کبھی اس کا "" جل "" اپنے بالوں میں استمعال کرتے ہے اس کے استمعال سے بالوں میں چمک اور نرم ملائمی رہتی ہے ...

اور چہرے پر دودھ اور شھد ملا کر ماسک کی طرح بھی استعمال کرتے ہے ...