Page 1 of 1

سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

Posted: Thu May 08, 2014 4:50 pm
by طارق راحیل
سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (COMPETITION) کا امتحان ہے۔
میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔
دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے؟
پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں؟
کس زبان میں ہوتا ہے (انگلش یا اردو)؟
قابلیت کہاں تک ضروری ہےاور جنرل نولیج کہاں تک دیکھا جاتا ہے؟
عمر کتنی ہونی چاہئے۔ اور باقی ضروری معلومات۔۔۔

Re: سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

Posted: Thu May 08, 2014 7:50 pm
by محمد شعیب
سی ایس ایس کے لئے عمر کی حد 28 سال اور تعلیمی قابلیت میں 16 سالہ تعلیمی نصاب پڑھا ہونا ضروری ہے.
اس کے لئے انگریزی میں انگریزوں سے بھی زیادہ مہارت چاہئیے.
باقی تفصیلات اس لنک سے حاصل کریں
[link]http://www.hec.gov.pk/Pages/HECMain.aspx[/link]

Re: سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

Posted: Fri May 09, 2014 12:31 am
by چاند بابو
لیجئے جناب میرے خیال میں آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے ضروری معلومات آپ تک شعیب بھیا نے پہنچا دیں ہیں.

Re: سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

Posted: Tue May 13, 2014 11:16 pm
by طارق راحیل
محمد شعیب wrote:سی ایس ایس کے لئے عمر کی حد 28 سال اور تعلیمی قابلیت میں 16 سالہ تعلیمی نصاب پڑھا ہونا ضروری ہے.
اس کے لئے انگریزی میں انگریزوں سے بھی زیادہ مہارت چاہئیے.
باقی تفصیلات اس لنک سے حاصل کریں
[link]http://www.hec.gov.pk/Pages/HECMain.aspx[/link]
شکریہ آپ کی بدولت مسئلہ حل ہو گیا

Re: سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

Posted: Wed May 14, 2014 5:47 pm
by محمد شعیب
چلو شکر ہے ...