Page 1 of 1

خوش آمدید محترم“رئیل فرنیڈ “صاحب!

Posted: Sun May 04, 2014 5:40 am
by اضواء
[center]Image


محترم "رئیل فرنیڈ" صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


Image



Image



ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔


ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسپیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے


اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم“رئیل فرنیڈ “ صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔


°o.O ( ..^أضــــواء^.. ) O.o°[/center]

Re: خوش آمدید محترم“رئیل فرنیڈ “صاحب!

Posted: Sun May 04, 2014 6:47 am
by رضی الدین قاضی
خوش آمدید محترم "رئیل فرنیڈ" صاحب

Re: خوش آمدید محترم“رئیل فرنیڈ “صاحب!

Posted: Mon May 05, 2014 8:10 am
by چاند بابو
میں محترم رئیل فرنیڈ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.

Re: خوش آمدید محترم“رئیل فرنیڈ “صاحب!

Posted: Mon May 05, 2014 10:45 am
by افتخار
میں آپکو اردو نامہ پے خوش آمدید کہتاہوں

Re: خوش آمدید محترم“رئیل فرنیڈ “صاحب!

Posted: Mon May 05, 2014 2:10 pm
by رئیل فرنیڈ
میرا نام وقاص خان ہے میں بی کام کا طالبعلم ہو ں اور پشاور کا رہنے والا ہوں...

امید ہے کہ فورم پہ میرا وقت اچھا گزرے گا.اور انشاءاللہ میں فورم کے تمام قوانین کو فالو کرو گا....


آپ سب کا بہت بہت شکریہ

Re: خوش آمدید محترم“رئیل فرنیڈ “صاحب!

Posted: Mon May 05, 2014 2:12 pm
by رئیل فرنیڈ
{أضواء}


ویلکم کرنے کا بہت بہت شکریہ v;e;r;y;happ;y خوش رہیئے...