Page 1 of 1

یو ڈیمی پر ملنے والا 99 ڈالر کا ویب ڈویلپمینٹ کورس مفت حاصل

Posted: Sat May 03, 2014 10:56 pm
by یاسر عمران مرزا
یو ڈیمی udemy مفت ٹیوٹوریل مہیا کرنے والی ایک ویب سائٹ ہے جہاں نت نئی ٹیکنالوجی پر مبنی کورسز موجود ہیں.
ابھی میں جو لنک مہیا کر رہا ہوں اس کی مدد سے آپ 99 ڈالر میں ملنے والا یہ کورس مفت میں حاصل کر سکتے ہیں، یہ کورس php mysql اور cms کے متعلقہ ہے. اس کورس میں شامل ہونے والے پہلے 150 طلبہ کے لیے یہ مفت ہے، اس لیے جلدی کریں ورنہ یہ آفر ختم ہو جائے گی.

https://www.udemy.com/cms-admin-panel-i ... Code=kabul" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: یو ڈیمی پر ملنے والا 99 ڈالر کا ویب ڈویلپمینٹ کورس مفت

Posted: Sat May 03, 2014 10:59 pm
by یاسر عمران مرزا
مزے کی بات یہ کہ اس بین الاقوامی ویب سائٹ پر سکھانے والے بڑے بڑے ایکسپرٹس کے درمیان یہ سکھانے والا بندہ ہمارا ایک پاکستانی پختون بھائی ہے، شاید آپ میں سے کئی لوگ اسے جانتے ہوں ، اسکا نام عبد الولی ہے. اور یہ بھائی ورڈ پریس کا ایک کورس بھی یو ڈیمی پر سکھا رہا ہے وہ بھی بالکل مفت، تو اس کورس کو بھی سبسکرائب کرنا مت بھولیں، اس کا لنک یہ رہا.
https://www.udemy.com/learn-wordpress-f ... -beginners" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: یو ڈیمی پر ملنے والا 99 ڈالر کا ویب ڈویلپمینٹ کورس مفت

Posted: Sat May 03, 2014 11:10 pm
by علی خان
بہت بہت شکریہ یاسر عمران
میں نے اپکے دیئے گئے دونوں لنکس پر اپنے آپ کو اِن رول کر دیا ہے.

Re: یو ڈیمی پر ملنے والا 99 ڈالر کا ویب ڈویلپمینٹ کورس مفت

Posted: Sat May 03, 2014 11:11 pm
by محمد اسفند
بہت اچھے v;g v;g

Re: یو ڈیمی پر ملنے والا 99 ڈالر کا ویب ڈویلپمینٹ کورس مفت

Posted: Sat May 03, 2014 11:35 pm
by محمد شعیب
میں نے بھی سبسکرائب کر لیا.
یہ تو انگلش میں ہے. اور انگلش میں تو یوٹیوب اور دیگر ویب سائٹس پر بہت مواد موجود ہے.

Re: یو ڈیمی پر ملنے والا 99 ڈالر کا ویب ڈویلپمینٹ کورس مفت

Posted: Sun May 04, 2014 5:34 am
by اضواء
بہت ہی خوب ہے

شئیرنگ پر آپکا شکریہ

Re: یو ڈیمی پر ملنے والا 99 ڈالر کا ویب ڈویلپمینٹ کورس مفت

Posted: Sun May 04, 2014 11:13 am
by یاسر عمران مرزا
محمد شعیب wrote:میں نے بھی سبسکرائب کر لیا.
یہ تو انگلش میں ہے. اور انگلش میں تو یوٹیوب اور دیگر ویب سائٹس پر بہت مواد موجود ہے.
آپکی بات درست ہے تاہم یہ ایک کورس ہے، جو ایک کورس آؤٹ لائن پر چلتا ہے اور قدم بہ قدم چل کر کسی نئے انجان بندے کو یہ کام سکھا سکتا ہے.
یو ٹیوب پر ٹیوٹوریل ویڈیوز بکھری پڑی ہیں اور کسی بھی موضوع پر ٹیوٹوریل حاصل کرنے کے لیے اس سے متعلقہ کی ورڈ لکھنے پڑیں گے ، جو کسی نئے بندے کے لیے قدرے مشکل ہو گا.