Page 1 of 1

معاف کرنا، ایک بڑے پن کا عمل ہے

Posted: Mon Apr 28, 2014 1:16 pm
by یاسر عمران مرزا
مندرجہ ذیل حکایت فیس بک سے شئر کی جا رہی ہے.

ایک شخص مرنے کے بعد خود کو جنت میں پاتا ہے اورحیران ہو کر رب العزت کے حضور سوال پوچھتا ہے
یا اللہ پاک ! مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے ایسی کوئی قابل ذکر نیکی کی ہو جسکی وجہ سے مجھےاتنا بہترین انعام سے نوازا گیا۔
اللہ پاک فرماتے ہیں۔۔۔۔۔ واقعی تو نے ایسا بڑا کام نہیں کیا سوائے اس کے،
کہ تو سونے سے پہلے سب کو معاف کرکے سویا کرتا تھا.

تجھے کیا لگتا ہے ؟؟؟
تو مجھ سے زیادہ سخی ہے۔۔۔؟؟؟
جا۔۔۔!! میں نے بھی تجھے معاف کیا۔۔۔۔
سبحان تیری قدرت۔۔۔۔۔ معافی بدلہ لینے سے زیادہ افضل ہے

اللہ تعالی ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق دے، آمین

Re: معاف کرنا، ایک بڑے پن کا عمل ہے

Posted: Mon Apr 28, 2014 2:09 pm
by اضواء
اللھم آمین .....

الله يجزاكــ خير

Re: معاف کرنا، ایک بڑے پن کا عمل ہے

Posted: Mon Apr 28, 2014 2:19 pm
by رضی الدین قاضی
جزاک اللہ

Re: معاف کرنا، ایک بڑے پن کا عمل ہے

Posted: Mon Apr 28, 2014 7:32 pm
by چاند بابو
بہت خوبصورت حکایت شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ یاسر عمران بھیا.

Re: معاف کرنا، ایک بڑے پن کا عمل ہے

Posted: Tue Apr 29, 2014 10:53 am
by محمد شعیب
جزاک اللہ

Re: معاف کرنا، ایک بڑے پن کا عمل ہے

Posted: Tue Jul 26, 2016 10:10 pm
by Ghulam Abbas
‎میری ناقص راۓ میں معاف کرنے والا نبی رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اس سنت پر عمل کرتا ہے کہ جب آپ نے اپنے خون کے پیاسوں کو "لا تثریب علیکم " کہہ کر معاف فرما دیا تھا ‏

Re: معاف کرنا، ایک بڑے پن کا عمل ہے

Posted: Sat Jul 30, 2016 3:47 pm
by عمرفاروق
سبحان اللہ
بہت اچھی حکایت پیش کی ہے .